Damadam.pk
Fajar_Fatima's posts | Damadam

Fajar_Fatima's posts:

Fajar_Fatima
 

وہاں بے بسی کی ہیں تلخیاں،۔۔ جہاں خواہشوں کا سرور تھا۔۔۔🙃

Fajar_Fatima
 

HmY bHot C kHwaHisHo sY daStbaRdaR hOna paRta hAi kAi kHwaBo kO anKhoN mAi Hi daFaN kaRna ParTa hAi jHan hMaRi jaGah naHi hOti wHan sY kHud kO kHeNch kY niKalNa paRta hAi anSoN rOk kY duNiya kY saMny muSkRana paRta hAi kHwaMkhwA keHKy lGa kY kHud kO ziNda saBit kaRna pRta hAi tB kaHi jA kY ziNdGi guZaRti hAi🍂

Fajar_Fatima
 

سب سے مختلف رکھتی ہوں میں
سوچ، پسند، مزاج، انداز اور معیار اپنا۔۔🔥🥰۔
Faجar🦋

Fajar_Fatima
 

LiFe doEsN't aLwaYs gO aS We waNt🌍💫

Fajar_Fatima
 

♡° اَمَّنۡ يُّجِيۡبُ الۡمُضۡطَرَّ اِذَا دَعَاهُ °♡
° " جب کوئی بے قرار پریشان حال!۔
اسے پکارے تو وہ اس کی پکار سنتا ہے!🥀۔
Faجar🦋

Fajar_Fatima
 

کبھی بچوں جیسی جھلکتی نادانیاں مجھ میں۔۔۔🦋۔
کبھی اتنی سلجھی ہوئی لڑکی کہ ہر کوئی حیران رہ جاۓ۔۔۔،😌۔
Faجar🦋

Fajar_Fatima
 

عورت کے قانون کے مطابق
اگر تم اس سے محبت کرتے ہو تو اس زمین کی باقی ساری عورتوں سے تمہیں لازمی نفرت ہونی چاہیئے😬🤠💁۔

Fajar_Fatima
 

سُبْحَانَ رَبِّیَ الْاَعْلٰی
اور جتنا سکون سجدے میں ہے
دنیا کے کسی کونے میں نہیں ❤️🦋

Fajar_Fatima
 

I DistaNce MySelf FrOm TiMe To TimE FoR My OwN SaNity N nO I DoN’t bE ActiNg FuNny oR Be MaD AbOut AnYthiNg … I JuS Be NeeDing SpAce N A PeAce Of MiNd, PeOplE, ThiNgs N LiFe CaN Be OveRwhelMing aT TimEs!! SoMe DaYs I WaNt To LaUgh, PlAy N TaLk, OthEr DaYs I DoN’t WaNt tO Do NeiTheR. DiStaNce DoEs NoT MeAn DiSconNectiOn 😪Ppl ThAt gEt It Get It & ThoSe wHo DoN’t JuS DoN’t🤷🏾♂️

Fajar_Fatima
 

بھاڑ میں جائے من پسند شخص!!۔
جو میرا بنے میں اس پہ قربان 🖤🥀۔
faجaR🔥

Fajar_Fatima
 

اک شور ہے مجھ میں جو خاموش ہے بہت 🖤

Fajar_Fatima
 

کچھ لوگ ہوتے ہیں !!!۔
جو شدید تپتی دھوپ میں کسی سائبان کی طرح ہوتے ہیں !!۔
جن کے ساتھ تعلق عزت احترام اور مان پر مبنی ہوتا ہے !!۔
جو بغیر کسی غرض اور مطلب کے، مشکل وقت میں آپ کے ساتھ کھڑے ہوتے ہیں !!۔
جن کے بارے میں ہمیں پتہ ہوتا ہے کہ ہم ان سے دل کی بات کھل کر کر سکتے ہیں !!۔
ہمیں مان ہوتا ہے کہ وہ بات سنیں گے اور سمجھیں گے
اور جج نہیں کریں گے !!۔
کچھ لوگ ہوتے ہیں جو خاص ہوتے ہیں !!۔
جنہیں کھونے سے ہم ڈرتے ہیں !!۔
آپ میرے لیے وہی شخص ہو !!۔
آپ جیسے دوست اللہ پاک کی عطاء کردہ خاص نعمتوں میں سے ہوتے ہیں !!۔
اللہ پاک سے دعا ہے کہ اللہ پاک آپ جیسے مخلص انسان سب کو عطا کرے !!۔
خوش رہے سلامت رہے ہنستے مسکراتے رہے اور دوسروں کے چہروں پر اسی طرح مسکراہٹیں بکھیرتے رہے
DedicAtEd tO uH...✨🥀

Fajar_Fatima
 

🥀کاش کچھ لوگوں سے
*کبھی رابطہ نہ ہوا ہوتا۔😔۔
Fajar❤️🥀✨

Fajar_Fatima
 

سنو___!!!۔
میں اب نارمل ہوں✨۔
لیکن میں ابھی بھی چھوٹی چھوٹی بات محسوس کرتی ہوں ذرا ذرا سا رویہ محسوس کرتی ہوں خود اپنے ہاتھوں سے اپنے لئے خسارے اور پچھتاوے خریدتی ہوں اپنی پسندیدہ چیز سے باخوشی دستبردار ہو جاتی ہوں____✨🙂۔
میرا کسی سے کوئ گلہ کرنا بنتا ہی نہیں میں جیسی ہوں اپنے حال پر خوش ہوں اب لوگ مجھے خود غرض کہیں منافق کہیں یا بے حس مجھے فرق نہیں پڑتا____💔✨۔
Fajar Fatima🦋