مزاج اچھا ہے______ آج میرا...!! 🥰
کوئی دل دینا چاہے تو بسمہ الّلہ..!!❤
*✪
سلامت رہیں محبتیں_____سب کی ❤✋
خدا کسی کو کسی سے جدا نہ کرے...!!!✋
مسکرانے کے زمانے ----------- گزر گے صاحب
ایک شخص دفنا گیا میرے شوق بھی میرے ذوق بھی💔
وہ کبھی ڈرا ہی نہیں مجھے کھونے سے
وہ کیا افسوس کرے گا میرے نہ ہونے سے.
Fakhar
꧁Fari꧂
سال ختم ہو رہا ہے
" معافی " ٹورنامنٹ بھی شروع ہے🤭😁
چھوٹی معافی =/300 روپے😕🙊
بڑی معافی =/600 روپے😒🙈
دل سے معافی =/1000روپے😁😚
دل سے خصوصی معافی = 1500 روپے 😍🥰🤩
جس نے معافی مانگنی ہے مانگ لے
پہلے آئیں پہلے پائیں
پھر دسمبر کے آخری دنوں میں رش لگ جاتا ہے۔۔!!😌😂🤣
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain