*آدمی پھل چھوڑ کر پکوڑے سموسے کھاتا ہے😋۔۔پھر بیمار* *ہو کر اسپتال جاتا ہے* 🤕۔۔۔ *ہسپتال کے بستر پر وہ* *رشتے داروں کے لائے ہوئے* *سیب،سنگترے اور انگور کھاتا* *ہے_😉____ اور رشتے* *دار خود باہر بیٹھ کر* *پکوڑے سموسے کھا رہے ہوتے ہیں😁* *اِسی چکر کو زندگی کہتے ہیں ۔۔* 💯