سیریس سوال 😒😒
کیا جنات بھی فیسبک استمعال کرتے ہوں گئے 🤔🤔
Last call kis ki attend ki😯
ہر جنگ میں جیت جاوں گا بدر کی طرح
بس مجھے ایک دوست چاہئے ابوبکر کی طرح 🥀
اپنی انا اپنے پاس رکھ😒
صاحب
تیرے جیسوں کو ہم صدقے میں دیتے ہیں🔥💔
وہ اپنے لہجے سے غالب کو میر کرتی ہے
ہزار "واہ" کو "ہاۓ" بنانا جانتی ہے
ایک تو یہ کہ بلا کی وہ خوبصورت ہے
اور دوسرا کہ وہ چاۓ بنانا جانتی ہے
زندگی کا تجربہ اک جملہ میں بیاں کریں
میری آنکھوں میں آنسو آگئے،
جب اللہ نے مجھ سے پوچھا !
"الَستُ بِربکُم" کیا میں تمہارا رب نہیں؟
میں نےکہا:"بلا" بے شک آپ ہی ہیں۔
اس پر اللہ نے بڑے لاڈ سے کہا:
"فاَینَ تَذھَبُون" تو پھر کدھر جارہےہو مجھے چھوڑ کر؟ کیا کوئی انسان تمہیں مجھ سے زیادہ محبت دے سکتا ہے؟ کیا یہ دنیا مجھ سے زیادہ تمہیں نوازتی ہے؟ کیا دیکھتے نہیں جو فرشتے تمہارے کیے ہوئے گناہ میرے پاس لاتے ہیں تو میں انہی کے ہاتھوں تمہارا رزق بھیج دیتا ہوں۔ ❤️
ہم جیسے جیسے بڑے ہوتے جاتے ہیں ہمارا اس بات پر یقین کامل ہوتا جاتا ہے کہ
"عیدیں کپڑوں سے نہیں اپنوں سے ہوتی ہیں💔🥀
بابا جی کہتے ہیں کہ آج کل وہ بچے بھی محبت میں پاگل ہوۓ ہیں جن کو گاڑی میں جگہ نہ ملے تو آنٹیاں کہتی ہیں بیٹا تم گود میں بیٹھ جاؤ😝
پاکستان دنیا کا واحد ملک ہے جہاں سالن والی دیگچی چاٹنے سے شادی میں بارش🌧️ ہوجاتی ہے😎
سائنس پریشان
كُلُّ نَفْسٍۢ ذَآئِقَةُ ٱلْمَوْتِ
یا اللہ ہمیں موت کے وقت
لاَ اِلَهَ اِلّا اللّهُ مُحَمَّدٌ رَسُوُل اللّهِ
پڑھنا نصیب فرما امين يارب العالمين .
زندگی رمضان کی طرح گزاروتاکہ دنیاسے جاناعیدکی طرح ہو🤲💯
"دنیا کا سب سے خوبصورت رشتہ اللّٰہ اور اُس کے بندے کا ہے"!❤️✌️
ﺑِﺴْــــــــــــــــﻢِ ﺍﷲِﺍﻟﺮَّﺣْﻤَﻦِ ﺍلرَّﺣِﻴْﻢ"
اَللّٰھُمَّ صَلِّ عَلٰی مُحَمَّدٍ وَّ عَلٰیٓ اٰل ِمُحَمَّدٍ کَمَا صَلَّیْتَ عَلٰی اِبْرَاھِیْمَ وَعَلٰیٓ اٰلِ اِبْرَاھِیْمَ اِنَّکَ حَمِیْدٌمَّجِید’‘ ۔
اَللّٰھُمَّ بَارِکْ عَلٰی مُحَمَّدٍ وَّ عَلٰیٓ اٰل ِمُحَمَّدٍ کَمَا بَارَکْتَ عَلٰی اِبْرَاھِیْمَ وَعَلٰیٓ اٰلِ اِبْرَاھِیْمَ اِنَّکَ حَمِیْد’‘ مَّجِید’‘....🌺
بس انسان دو ٹکے کا رہ گیا ہے ،
باقی تو سب کچھ مہنگا ہو گیا ہے 🔥💯
اگر سجدہ نہ ہوتا...!! تو ہم اٌن تمام دٌکھوں میں گِھر کر مر جاتے....!!
جنہیں ہم اللّہ کے سوا کِسی سے نہیں کہہ سکتے.
لوگوں کے بدلے ہوئے مزاج ہی تو ہمیــــں انسان بناتے ہیــــں ورنہ ہم سمجھ ہی نہ پائیــــں کہ زندگی کتنی مشکل ہے
جسم کا اک حصہ ہمیشہ غدار نکلتا ہے بڑی جلدی بِک جاتا ہے نہ کوڑیوں کے بدلے نہ اشرفیوں کے بھاؤ بس اک لفظ " مُحبت" سُن کر قدموں میں جا گِرتا ہے - 🍁🖤
اگر کوئی دوست کسی اچھی عادت پر آپکا مذاق اڑاتا ہے تو عادت نہیں دوست بدلیں 🔥💯
اور پتہ ہے جب انسان سب کچھ اپنے رب پر چھوڑتا ہے تو وہ رب بھی اپنے بندے کے یقین کو قائم رکھتا ہے، ہاں کچھ آزمائش بھی لیتا ہے کہ دیکھوں میرا بندہ مجھ سے خفا تو نہیں ہوگا، مگر جب ہم اس سے راضی ہی رہتے ہیں تو وہ ہمارے صبر کا پھل ہمیں دیتا ہے، تو یقین رکھیں دعائیں رایئگاں نہیں جاتی_
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain