سب دمادم ہر اپنی اپنی ڈھونڈ رہے ہیں
ہمارے پاس ایک ہے تب بھی دمادم پے ای ہیں
بولو سنگل اور ہم مین میں کیا فرق ہے
لاکھوں ٹن علم پایاپھربھی جاہل رہے
اک چھٹانک عشق ملا دونوں جہان جان لیے
ہم دونوں نے کالے کپڑے پہنے ہیں
اس نے میرے تل جیسے۔۔۔
میں نے اس کےدل جیسے
میرے ہونٹوں کی لپسٹک تو حراب کر لینا
پر میری آنکھوں کا کاجل کبھی مت حراب ہونے دینا
قد کا تو پتا نہیں
مگر میرا ماتھااس کے ہونٹوں تک آتا ہے
جب قاضی کہے گا نا قبول ہے۔۔تو میری جان
Hmm Hmmm
نہ کر دینا
عشق نوکر تلاش کرتا ہے
اور ہم اذل سے نواب ذادے ہیں😎
گلے بھی جو لگتی ہوں تو ایڑیاں اٹھا کر
قد میں اپنے محبوب سے چھوٹی ہوں میں
اپنا لہجہ سنبھالیے
۔۔۔۔صاحب ۔۔۔۔۔۔
ہر کوئ بے زبان نہیں ہوتا
ہمارا اپنا معیار ہے ۔۔
۔۔۔۔۔صاحب ۔۔۔۔۔
آپ خسین ہو تو بھاڑ میں جاو
ہزاز چیخنے چلانے دیجئے
جو اپنا نہیں اسے جانے دیجیئے
آنے والوں کو خوشامدید کہیں
اور جانے والے کو راستہ دیں