Damadam.pk
Faqi_88's posts | Damadam

Faqi_88's posts:

Faqi_88
 

دل جو بے نقاب ہوتے
تو سوچو کنتے فساد ہوتے

Faqi_88
 

آپ تو تکلف کو بھی اخلاق سمجھتے ہو۔۔۔
۔۔۔۔۔۔صاحب۔۔۔۔۔۔
ہر ہاتھ ملانے والا دوست نہیں ہوتا

Faqi_88
 

جوانی کے دن ہیں ۔۔۔ذرا جھوم کے چلتے ہیں
لوگ سمجھتے ہیں راجے نشے میں ہیں

Faqi_88
 

جوانی کے دن ہیں ۔۔۔ذرا جھوم کے چلتے ہیں
لوگ سمجھتے ہیں راجے نشے میں ہیں

Faqi_88
 

تم توپوں کی بات کرتے ہو
ہم تو آنکھوں سے اڑا دیتے ہیں

Faqi_88
 

مجھے پسند ہیں وہ لوگ
جو مجھے پسند نہیں کرتے

Faqi_88
 

لڑکوں کی پوسٹ پر کمینٹ کیا کر دو فری ہی ہو جاتے ہیں😐

Faqi_88
 

کیا کوئ ایسا نہیں ہے جولڑکیوں کی عزت کرتا ہے۔۔۔؟؟میری نظر میں تین مرد ہی۔۔۔عورت کو عزت دیتے ہیں۔شوہر ۔بھائ۔اور باپ ہیں۔۔۔اس کے علاوہ دنیا کا کوئ مرد یقین کے قابل نہیں ہوتا

Faqi_88
 

آپ کو بہت کم بتایاگیا ہے
بہت برے ہیں ہم

Faqi_88
 

نیک نے نیک جانا بد نے بد پہچانا مجھے
جس کا جتنا ظرف تھا۔۔۔اتنا ہی جانا مجھے