i am back ☺️
❤میں نے تو یوں ہی دیکھا تھا دیدار شوق کی خاطر..❤️..
تم دل میں اتر جاؤ گے کبھی سوچا نہ تھا❤😘
For you AAIRA ❤️

Mai Tha Musafir Raah Ka Teri
Tujh Tak Mera Tha Daira ⚪
zama zanla yo dunya
🌍
da za pa khpal dunya ki mast 😇 ym

ہم سے ملنا ہے تو گہرائیوں میں آئیے.....جناب♥
لاجواب موتی کناروں پہ نہیں ملا ....کرتے 👉
مطلبی بنتا ہوں تو ضمیر دیتا ہے طعنے
مخلص ہوتا ہوں تو زمانہ جینے نہیں دیتا.
🔥🔥



دو چار دن کی دوستی ہم کو نہیں قبول.......!!💖💖
نفرت کرو یا پیار کرو حشر تک کرو......
تھک جاؤ اگر دنیا کی محفلوں سے صاحب
ہمیں آواز دینا اکثر ہم بھی اکیلے رہتے ہیں💔💯
وفا کے اس شہر میں ہم جیسا سوداگرنہیں ملے گا
ہم آنسو بهی خرید لیتے ہیں اپنی مسکراہٹ دے کر🌹
😍😊
جس نے معصومیتـــــــ نہ دیکـھی ہو کبـھی💞💞
اســے ہمـــارے یار کی صورتــــــــــ دکھـــائی جاۓ💞💞

فنا اتنا ہو جاؤں میں تیری ذات میں
یا رب
جو مجھ کو دیکھ لے اسے تجھ سے محبت ہو
جائے___!!

تعلق ختم کرنے کا اختیار تھا ان کو بیشک...
پر وہ جو بنا رہے تھے وہ بہانے عجیب تھے
آنکھیں دو ھیں مگر نظر ایک ھی آتا ھے!!
قاضی ❤
آنکھوں سے سیکھ لیجئے توحید دلبرانہ 🔥 🔥
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain