مطلب کی کشتی پر سوار لوگ بہت جلد مخلص لوگوں سے بچھڑ جاتے ہیں ۔💔
:اکيلے رات بھر تڑپتا رہا مريض عشق غالب
نہ وہ آئ ،نہ نيند آئ، نہ چين آيا، نہ موت
کوشش کریں کسی تتلی کے رنگ اور پر آپکی وجہ سے خراب نہ ہوں
اگرچہ وہ خود ہی اڑ کر آپکے پاس کیوں نہ آئی ہو🥀
وہ خــسارا ہـمــیشــہ یـــاد رہـــتا ہــے
جو کــسی کــے ســاتھ دل ســے مــخلص ہـــو کــر کــھایــا ہــو🥀
کھونے کی اتنی عادت ہو گئی ہے
کہ اب اگر کچھ مل جائے تو حیرت ہوتی ہے🥲
*دُنیا کا ہر تعلق ایک غلامی ہے*
*آپ جتنے زیادہ تنہا ہیں اُتنے زیادہ آزاد ہیں*
*⏤͟͟͞✶❥͜͡𝄟⃟👑FaRaZ* ᭄ 𝆺𝅥⃝♥️𝄟❥↲
*کسی نے خواب دیکھاے تھے زندگی کے ہمیں🫠*
*کسی کے ساتھ ہمارا بھی رابطہ ہوا تھا* 💬
*یہ خال و خد یوں ہی نہیں بگڑے ہمارے
*ہمارے ساتھ بھی محبت کا حادثہ ہو تھا
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain