Damadam.pk
Faraz-AhmeeD's posts | Damadam

Faraz-AhmeeD's posts:

*یعنی یہ `خاموشی` بھی کسی کام کی نہیں* 
*یعنی میں بیان کر کے بتاؤں کہ `اداس` ہوں*
✨💐
F  : *یعنی یہ `خاموشی` بھی کسی کام کی نہیں* *یعنی میں بیان کر کے بتاؤں کہ - 
Social media post
F  : *اس دورِ ناگوار میں میں نے تجھ کو سکون جانا* ♥️ - 
اور بھی دکھ ہیں زمانے میں محبت کے سوا ✨
F  : اور بھی دکھ ہیں زمانے میں محبت کے سوا ✨ - 
ہے تمنا کہ کوئی تمنا نہ رہے۔۔۔۔۔۔ ✨
F  : ہے تمنا کہ کوئی تمنا نہ رہے۔۔۔۔۔۔ ✨ - 
یہ سکون کی عدم دستیابی کا دور ہے 
جسے نیند آگئی وہ خوش نصیب ہے ✨💐
F  : یہ سکون کی عدم دستیابی کا دور ہے جسے نیند آگئی وہ خوش نصیب ہے ✨💐 - 
Only the trustworthy are trustworthy 🌚
F  : Only the trustworthy are trustworthy 🌚 - 
Faraz-AhmeeD
 

کمی نہیں تھی کسی چیز کی پر
اپنی ذات کو تیرے لیے ترستا دیکھا 💔

ᡣ𐭩:خواہشیں دل کا ساتھ چھوڑ گئیں
یہ ازیت بڑی ازیت ہے ______🍁
F  : ᡣ𐭩:خواہشیں دل کا ساتھ چھوڑ گئیں یہ ازیت بڑی ازیت ہے ______🍁 - 
ہم بنے تھے تباہ ہونے کو تیرا ملنا تو ایک بہا۔نہ تھا!☹️😫
F  : ہم بنے تھے تباہ ہونے کو تیرا ملنا تو ایک بہا۔نہ تھا!☹️😫 - 
Faraz-AhmeeD
 

وہ اہمیت ہی کیا جو کہنے کے بعد ملے ۔
تاخیر سے دیا گیا جواب گفتگو کے لطف کو قتل کر دیتا ھے✨😐

Beautiful People image
F  : لاش جنازہ کفن دفن اور پھر انشاءاللہ میرا قصہ ختم✨🔥 - 
Faraz-AhmeeD
 

ہم نے بھی چاہا تھا ایک ایسے شخص کو
جو آئینے سے بھی نازک تھا مگردل تھا پتھر کا☹️

Beautiful People image
F  : ہم مر گے تو کون ستاۓ گا تمیں پھر کس کی سنو گے بے تکی سی باتیں☹️ - 
Beautiful People image
F  : اگر یہ رات آخری ہوئی تو کیا کرو گے۔ ہم ہی نہ رہے تو اس ناراضگی کا کیا کرو - 
Turkish Celebs image
F  : اپنا پن کا ناٹک مت کر لالا چہرے پڑھنے کی بُری عادت ہے مجھے 🧸 - 
Faraz-AhmeeD
 

آپ کو کیا لگتا ہے کہ
سوشل میڈیا پر لوگ پیار کرتے ہیں،
سب سے بڑے ڈرامے باز ہے سب جانتے ہیں کہ
کہاں تک ٹائم پاس کرنا ہے🥀♥

Beautiful People image
F  : :اور جب دل گہرائی سے ٹو زبان سے گہری باتیں سردرد ہوتی ہیں🥀🕯️ - 
Faraz-AhmeeD
 

✨:وقت ایک جیسا کبھی نہیں رہتا
💔🙃

میں پھول تو لے کر گیا تھا اپنی محبوبا کے لیے
جب نظر پڑی تو محبیتں کہیں اور بانٹی جا رہی تھی❤🔥🧸
F  : میں پھول تو لے کر گیا تھا اپنی محبوبا کے لیے جب نظر پڑی تو محبیتں کہیں اور - 
Faraz-AhmeeD
 

تلاش نہ کر سکو گے پھر مجھے وہاں جا کر بھی
غلط سمجھ کر جہاں تم نے کھو دیا تھا مجھے🧸