Damadam.pk
Farhaad's posts | Damadam

Farhaad's posts:

Farhaad
 

Rules that change the rules

Farhaad
 

Wallah ye takmeel.. 🙂

Farhaad
 

Sab bhool gya
Yaad rha
Allah hi Allah ♥

Farhaad
 

Maa baap or apnay siwa koi apna ni hota. I repeat koi apna ni hota so stop believing in others, stop having blind trust, stop having snakes. These temporary people will ruin your life.

Farhaad
 

Babes I'm Not The One Slashdot

Farhaad
 

Ishq py koi zor nahi zalim..

Farhaad
 

! ہائے بچارا فخر

Farhaad
 

🍃Chhorh diya wo raasta
Jis raaste se tum the guzrein
Torh diya wo aaina
Jis aaine mein tera aks dikhe🍃

Farhaad
 

Bara Admi Bnna Achi Baat H..
Lekin..
Axha Admi Bnna Bari Baat H.🐾

Farhaad
 

🍃فنکارانہ روحیں🍃

Farhaad
 

اس لیئے کسی بھی ردو بدل کے بغیر دونوں فریقین اپنی اپنی نوکریوں پر بحال اپنے اپنے فرائض سر انجام دیتے رہیں گے۔ ریچھ نے کسی قسم کے اعتراض کے بغیر فوراً ہی کمیٹی کا فیصلہ تسلیم کر لیا اور واپسی کی راہ لی۔
ریچھ کے دوستوں نے کسی چوں و چراں کے بغیر اتنی بزدلی سے فیصلہ تسلیم کرنے کا سبب پوچھا تو ریچھ نے کہا:
میں بھلا چیتوں پر مشتمل اس کمیٹی کے خلاف کیسے کوئی بات کر سکتا تھا اور میں کیونکر ان کا فیصلہ قبول نہ کرتا کیونکہ کمیٹی کے سارے ارکان چیتے در اصل گدھے تھے، جبکہ ان کے پاس یہ ثابت کرنے کیلیئے کہ وہ چیتے ہیں باقاعدہ ڈگریاں اور کاغذات بھی تھے۔
(چیک ادب سے ایک کہانی)

Farhaad
 

ریچھ نے اسی وقت جنگل کے ڈائریکٹر کے پاس جا کر شکایت کی، ڈائریکٹر صاحب کو کچھ نہ سوجھی، کوئی جواب نہ بن پڑنے پر اس نے شکایت والی فائل جنگل انتظامیہ کو بھجوا دی۔ انتظامیہ نے اپنی جان چھڑوانے کیلیئے چند سینیئر چیتوں پر مشتمل ایک کمیٹی بنا دی۔ کمیٹی نے خرگوش کو نوٹس بھجوا دیا کہ وہ اصالتاً حاضر ہو کر اپنی صفائی پیش کرے اور ثابت کرے کہ وہ ایک ریچھ ہے۔
دوسرے دن خرگوش نے کمیٹی کے سامنے پیش کر اپنے سارے کاغذات اور ڈگریاں پیش کر کے ثابت کر دیا کہ وہ دراصل ایک ریچھ ہے۔
کمیٹی نے ریچھ سے غلط دعوی دائر کرنے پر پوچھا کہ کیا وہ ثابت کر سکتا ہے کہ وہ خرگوش ہے؟ مجبوراً ریچھ کو اپنے تیار کردہ کاغذات پیش کر کے ثابت کرنا پڑا کہ وہ ایک خرگوش ہے۔
کمیٹی نے اپنے فیصلے میں لکھا کہ سچ یہ ہے کہ خرگوش ہی ریچھ ہے اور ریچھ ہی دراصل خرگوش ہے۔

Farhaad
 

کسی جنگل میں ایک "خرگوش" کی اسامی نکلی۔ ایک بے روزگار اور حالات کے مارے ریچھ نے بھی اس کیلئے درخواست جمع کرا دی۔
اتفاق سے کسی خرگوش نے درخواست نہیں دی تو اسی ریچھ کو ہی خرگوش تسلیم کرتے ہوئے ملازمت دیدی گئی۔
ملازمت کرتے ہوئے ایک دن ریچھ نے محسوس کیا کہ جنگل میں ریچھ کی ایک اسامی پر ایک خرگوش کام کر رہا ہے اور اسے ریچھ کا مشاہرہ اور ریچھ کی مراعات مل رہی ہیں۔ ریچھ کو اس نا انصافی پر بہت غصہ آیا کہ وہ اپنے قد کاٹھ اور جثے کے ساتھ بمشکل خرگوش کا مشاہرہ اور مراعات پا رہا ہے جبکہ ایک چھوٹا سا خرگوش اس کی جگہ ریچھ ہونے کا دعویدار بن کر مزے کر رہا ہے۔ ریچھ نے اپنے دوستوں اور واقفکاروں سے اپنے ساتھ ہونے والے اس ظلموزیادتی کے خلاف باتیں کیں، سب دوستوں اور بہی خواہوں نے اسے مشورہ دیا کہ وہ فوراً اس ظلم کے خلاف جا کرقانونی کارروائی کرے۔

Farhaad
 

آفاق کی منزل سے گیا کون سلامت
اسباب لٹا راہ میں یاں ہر سَفَری کا

Farhaad
 

مرہم کی لالچ میں اپنی دکھتی رگ کا پتا لوگوں کو دینا بیوقوفی کی آخری حد ہے 💔🔥

Farhaad
 

اُف یہ خرافاتی مکالمے!

Farhaad
 

Ek or raat beet chali
Ek or sawera honay ko hai

Farhaad
 

Symbiosis
Ab na shay phir kabhi muhabbat...

Farhaad
 

دُنیا رنگین، اور ہم شیدائی سیاہ رنگ کے! 🍃🍃🍃

Farhaad
 

لکھ دینے سے۔۔۔۔ کہہ دینے سے۔ ۔ ۔
Bojh halky kahan hoty hain..!