Damadam.pk
Farhad00's posts | Damadam

Farhad00's posts:

Farhad00
 

کانٹوں سے دل لگاؤ جو تا عمر ساتھ دیں
پھولوں کا کیا جو سانس کی گرمی نہ سہ سکیں♥️🥀

Farhad00
 

پھر سے۔ محفل مے لوٹ آیا ہوں💖
انداز وہی ہیں الفاظ نۓ لایا ہوں👉

Farhad00
 

پھر سے۔ محفل مے لوٹ آیا ہوں💖
انداز وہی ہیں الفاظ نۓ لایا ہوں👉

Farhad00
 

سنا ہے کسی " اور " کو جان سے " پیارا " کر لیا اس نے 😢
" ہمارے " بعد بھی آخر گزاره کر لیا" اس " نے 💔

Farhad00
 

جب محبّت اور نفرت ایک ہی شخص سے ہو جائے 💔
تو اسے بھولنا بہت مشکل ہو جاتا ہے 🔥💯

Farhad00
 

کہیں پھسل نہ جاؤں تیرےخیالوں میں چلتے چلتے
اپنی یادوں کو روکو میرے شہر میں بارش کا موسم ھے💔💔💔💔

Farhad00
 

*انسان کو ٹوٹنے کے لیے بھی ... بڑے حوصلے اور ظرف کی ضرورت ہوتی ہے ......!!!*
💞 💞

Farhad00
 

*جب تعلق نہیں رہا تجھ سے.*💔
..
*چھوڑ دے اب یہ آزمانا بھی*🔥
🏴☠️♝ 𝓗𝕒ℱ𝕚z ˢ𝔥คᶠέεợ ♝🏴☠️

Farhad00
 

"خیریت نہیں پوچھتا مگر خبر رکھتا ہے
میں نے سنا ہے وہ مجھ پر نظر رکھتا ہے "😔

Farhad00
 

حیرت نہ کیجیے_____ یہ اصول تضاد ہے
دھوکہ وہیں پہ ہوگا ____جہاں اعتماد ہے

Farhad00
 

Raat aahe umass
Rooh aahe udass
Aahe dadhe piayss
Hall ta kinh maikadai mein haloun -
Chandr nikre na tho
yar wissree na tho
waqut guzzre na tho hall ta kinh maikadai mein haloun -
Nafraton jo nager band masjidon jo dar xo thiyo darbadar
hall ta kinh maikadai mein haloun -
Sagren mein bahariyon murkandnyo jal pariyon
Ghar hale xa kariyon hall ta kinh maikadai mein haloun -
today i,am sooo Sad

Farhad00
 

تب بہت _____ دیر ہو چُکی ہو گی😌جب تجھے ہم سمجھ میں آئیں گے.🔥

Farhad00
 

😘 مشکلیں ختم ہوں نہ ہوں
تیرے ہونے سے حوصلہ ہے مجھے 🥀🖤👑

Farhad00
 

مرا وجود مری روح کو پکارتا ہے
تری طرف بھی چلوں تو ٹھہر ٹھہر جاؤں

Farhad00
 

"اس نے ہمیں نظر انداز کیا
ہم نے نظر آنا ہی چھوڑ دیا "💔💯🔥

Farhad00
 

جس پر بہت مان تھا😪💯
وہی بے ایمان نکلا💔😪

Farhad00
 


کُچھ تُم کو بھی عزیز ہے اپنے سبھی اُصول✌
کُچھ ہم بھی اتفاق سے ضد کے مــریض ہے😇🍁

Farhad00
 

تنہائیوں میں سکون ہے دوست....😌💯
محفلوں میں دل ٹوٹ جاتے ہیں...💔

Farhad00
 

تنہائیوں میں سکون ہے دوست....😌💯
محفلوں میں دل ٹوٹ جاتے ہیں...💔

Farhad00
 

تنہائیوں میں سکون ہے دوست....😌💯
محفلوں میں دل ٹوٹ جاتے ہیں...💔