Damadam.pk
Farhanmobile's posts | Damadam

Farhanmobile's posts:

سوجھی آنکھیں، ننگے پاؤں، بال بکھرے ہیں.
آ دیکھ! تیرے عشق میں ہم کیسے نکھرے ہیں
F  : سوجھی آنکھیں، ننگے پاؤں، بال بکھرے ہیں. آ دیکھ! تیرے عشق میں ہم کیسے نکھرے - 
Farhanmobile
 

اب تو دل تنہائی میں رہنے💔
کاعادی ہو گیا ہے😓
💕💕
بدل گئے وہ لوگ جو صبح شام 💘
حال پوچھا کرتے تھے💔💔

نصیب اچھے نہ ہوں تو خوبصورتی کا کیا فائدہ
دلوں💞کے شہنشاہ اکثر فقیر ہوا کرتے ہیں💔💝💘💪
F  : نصیب اچھے نہ ہوں تو خوبصورتی کا کیا فائدہ دلوں💞کے شہنشاہ اکثر فقیر ہوا کرتے - 
میری زندگی سے کھیلنا سب کی فطرت سی بن گئی ہے
کاش میں کھلونا بن کر بکتا ۔۔۔تو کسی ایک کا ہو تا
F  : میری زندگی سے کھیلنا سب کی فطرت سی بن گئی ہے کاش میں کھلونا بن کر بکتا - 
Farhanmobile
 

_ نہ رویا کر ساری ساری رات کسی بےوفا کی یاد میں💔
💖🌹 . . . . . . . . """ اے دوست ""'" .............🌹❤
وہ خوش ہے اپنی دنیا میں تیری دنیا اجھاڑ کر 😢💔

Social media post
F  : Post by fani - 
Farhanmobile
 

*بات وفـــــــــاؤں کی ہوتی تو کبھی نہ ہارتـــــــــے💖*
بات نصـــــــــیب کی تھی کچھ کر نہ سکـــــــــے۔۔۔💔

Social media post
F  : Post by me - 
دیکھو نہ کتنے اداس ہیں تمہارے بنا ہم 
ترس نہیں آتا تمہیں ہم کو یوں تنہا چھوڑ کر 💓💘💘💘❣️
*S*
F  : دیکھو نہ کتنے اداس ہیں تمہارے بنا ہم ترس نہیں آتا تمہیں ہم کو یوں تنہا - 
Farhanmobile
 

کبھی دیکھتا ہوں ہنستے ہوئے لوگوں کے چہرے.....
"دُعا کرتا ہوں انہیں کبھی محبت نہ ہو.......💞

💞 بہت ملیں گے تجھے زمانے میں وفا کے نام پہ لوٹنے والے مگر
کوئی تیری ذات کی خاطر اپنی آنکھ نم کرے تو اسے میرا سلام کہنا Fani jan
F  : 💞 بہت ملیں گے تجھے زمانے میں وفا کے نام پہ لوٹنے والے مگر کوئی تیری ذات کی - 
Farhanmobile
 

بہت رولایا😭 ہے قسم ❣️سےان لوگوں😒 نے .......**
💔💔
☹️اے موت اگر تم ساتھ دو تو سب کو رولانے 😭کا ارادہ ہے میرا۔۔۔ *

Farhanmobile
 

تمہاری ذات سے آگے دکھائی کچھ نہیں دیتا
محـــبـــــت مشـورہ نہیں جو سارے شہر سے کرلیں.

Social media post
F  : Fani by post - 
Farhanmobile
 

تمہارے لئے مٹ جانے کا ارادہ تھا💔
❤ جناب ❤
تم خود ہی مٹا دو گے یہ سوچا نہ تھا💔

Farhanmobile
 

ﻧﻮﺍﺑﻮﮞ ﺳﮯ ﮐﮩﮧ ﺩﻭ ﺷﮩﺰﺍﺩﮮ ﺁﺋﮯ ﮨﯿﮟ
ﯾﺎ ﺳﻠﻄﻨﺖ ﭼﮭﻮﮌ ﺩﯾﮟ ﯾﺎ ﺳﺮ ﺟﮭﮑﺎﻧﺎ ﺳﯿﮑھ ﻟﯿﮟ

Farhanmobile
 

محبت وھیں کا رخ کرتی ھے جہاں سے آتی ھے۔
بات گہری تھی، مجھے سمجھنے میں ایک عمر لگ گئی۔ like aur comment karna

Farhanmobile
 

💔کسی نے پوچھ لیا..... اتنی اچھی شاعری لاتے کہاں سے ہو... میں نے کہا ❤دِل کو توڑنا پڑتا ہے..... لفظْوں کو جوڑنے سے پہلے ..........💔

Farhanmobile
 

#الفــــــاظ تو سب ہی# سمــــــجھ لیتــــــے ہیں۔۔۔
#مــــــزہ تو تب ہے کہ# کوئی خاموشــــــیاں بھی سمجھے۔۔💞💞liked u

Farhanmobile
 

برباد کرنا تھا تو کسی اور طریقے سے کرتے 💔💔
کیوں زندگی میں زندگی بن کر زندگی سے زندگی ہی چھین لی💔💔