رات کو تیری تصویر بنا بیٹھا.💞 اتنی اچھی لگی کہ سینے سے لگا بیٹھا.💞 سوچا کہ نظر نہ لگ جاۓ میرے یار کو💞 اس لیے اپنے ھی آنسوؤں سے مٹا بیٹھا.💞 hy fani hy fani
لوگ پیار دل سے نہیں چہرے سے کرتے ہیں ،، وہ سیرت پہ نہیں صورت پہ مرتے ہیں ،، میں خوب صورت تو نہیں پر دل کا صاف ہوں ،، اس لئے بہت کم لوگ مجھے یاد کرتے ہیں ۔۔
☆کفن میرے سر سے اتار کے خوب دیدار کر لینا"پھر کبھی نظر نہ آے گی وہ آنکھیں جن کو تم بہت رلایا کرتے تھے💔😢😢 💔💔💓میرے سجدوں کی دعائیں تم کیا جانو 💘,, 💔سر جھکا تو تیری خوشی مانگی اور ہاتھ اٹھا تو تیری زندگی مانگی.💖
اب خوشی ہے نہ کوئی درد رلانے والا ہم نے اپنا لیا ہر رنگ زمانے والا ایک بے چہرہ سی امید ہے چہرہ چہرہ جس طرف دیکھیے آنے کو ہے آنے والا اس کو رخصت تو کیا تھا، مجھے معلوم نہ تھا سارا گھر لے گیا، گھر چھوڑ کے جانے والا دور کے چاند کو ڈھونڈو نہ کسی آنچل میں یہ اجالا نہیں آنگن میں سمانے والا اک مسافر کے سفر جیسی ہے سب کی دنیا کوئی جلدی میں، کوئی دیر سے جانے والا ندا فاضلی
ایک افریقی فوجی کو افغانستان میں پوسٹنگ مل گئ🕴 واہاں اس کو اک چراغ ملا اس نے چراغ کو رغرا تو چراغ پھٹ گیا اور وہ مر گیا⚰ اس سے سبق حاسل ہوا ک ہر چیز الادین کی نہیں ہوتی😊😉😃 کچھ چیزیں مجایھدین کی بھی ہوتی ہیں😄😄😄