Damadam.pk
Farhanmobile's posts | Damadam

Farhanmobile's posts:

وہ جو بچھڑا تو میں نے جانا 
لوگ مر کے بھی جیا کرتے ہیں
F  : وہ جو بچھڑا تو میں نے جانا لوگ مر کے بھی جیا کرتے ہیں - 
Islamic Quotes image
F  : خــتم کــرو مایــــوسی اور سب سے نـــــفـــــرتیـں دل رب کا گھــــــر ھے - 
Farhanmobile
 

وہ ہم سفر تھا مگر اس سے ہم نوائی نہ تھی
کہ دھوپ چھاؤں کا عالم رہا جدائی نہ تھی
نہ اپنا رنج نہ اوروں کا دکھ نہ تیرا ملال
شب فراق کبھی ہم نے یوں گنوائی نہ تھی
محبتوں کا سفر اس طرح بھی گزرا تھا
شکستہ دل تھے مسافر شکستہ پائی نہ تھی
عداوتیں تھیں، تغافل تھا، رنجشیں تھیں بہت
بچھڑنے والے میں سب کچھ تھا، بے وفائی نہ تھی
بچھڑتے وقت ان آنکھوں میں تھی ہماری غزل
غزل بھی وہ جو کسی کو ابھی سنائی نہ تھی
کسے پکار رہا تھا وہ ڈوبتا ہوا دن
صدا تو آئی تھی لیکن کوئی دہائی نہ تھی
کبھی یہ حال کہ دونوں میں یک دلی تھی بہت
کبھی یہ مرحلہ جیسے کہ آشنائی نہ تھی
عجیب ہوتی ہے راہ سخن بھی دیکھ نصیرؔ
وہاں بھی آ گئے آخر، جہاں رسائی نہ تھی
fani

Good morning
F  : Good morning g all friends - 
Farhanmobile
 

good night all friends

Farhanmobile
 

بابا جی کہتے ہیں کہ کچھ باتیں سیدھی دل پہ جا لگتی ہیں
جیسا کہ
آپ کا مطلوبہ نمبر دوسری لائن پہ مصروف ہے.😂

Farhanmobile
 

ایک بحری جہاز ڈوب رہا تھا۔
انگریز:یہاں سے زمین کتنی دور ہے؟‘‘
پنجابی:’’ایک کلو میٹر‘‘
انگریز نے سمندر میں چھلانگ لگا کر پو چھا ’’کِس طرف؟‘‘
پنجابی :تھَلے نُوں‘‘۔🤭😝😝😝🤫🤫

Farhanmobile
 

اگر آپ کو ہر غلط بات پر غصہ جلدی آ جاتا ہے🤔
تو آپ شادی کرلیں ۔😂😂😂آپ کی یہ بیماری بہت جلد ٹھیک ہو جائے گی😁🤗😉

Farhanmobile
 

❤دل تو خاموش ہی رہتا
ہے_______ سینے میں..
احسان
❤شور تو دھڑکنوں نے تیرے نام کا مچا رکھا ہے.

Farhanmobile
 

استاد !
انسانی جسم کے طاقتور ترین اعضاء کے نام بتاؤ۔
شاگرد !۔۔۔عورت کی زبان
اور ۔مرد کے کان👩👦👦👂👂 😄😜

Farhanmobile
 

بابا جی کہتے ہیں..
کسی بھی لڑکی کو گھورنا نہیں......
سیدھا آنکھ مارو اگر ھنس پڑے تو جھولے لال ورنہ منہ لال🤣🤣😂

جگر والوں کا ڈر سے کوئی واسطہ نہیں ہوتا  ❤
☝ کیونکہ
ہم وہاں بھی قدم رکھتے ہے جہاں راستہ نہیں ہوتا 😘
F  : جگر والوں کا ڈر سے کوئی واسطہ نہیں ہوتا ❤ ☝ کیونکہ ہم وہاں بھی قدم رکھتے - 
تجھ کو پانے کی تمنّا میں گزاری هوتی
ایک جاں اور بھی ہوتی تو تمہاری ہوتی
F  : تجھ کو پانے کی تمنّا میں گزاری هوتی ایک جاں اور بھی ہوتی تو تمہاری ہوتی - 
Farhanmobile
 

💔ایسا نہیں کہ تیرے سوا کوئی نظر نہیں آتا
💔در حقیقت کسی اور کو دیکھنے کی حسرت نہیں رہی💔

Good morning
F  : Good morning ji all friends - 
Good night
F  : Good night all friends Kisi Ko chahie to Le lena - 
رتبہ میرے سر کو تیرے در سے ملا ہے 
حالانکہ مجھے سر بھی تیر در سے ملا ہے 
لوگوں کو ملا ہے تو مقدر سے ملا ہے 
مجھ کو تو مقدر بھی تیرے در سے ملا ہے
F  : رتبہ میرے سر کو تیرے در سے ملا ہے حالانکہ مجھے سر بھی تیر در سے ملا ہے  - 
Good morning
F  : Good morning all friends - 
مایوس ہو گیا دل اس زندگی کے سفر سے۔۔
مقصد کی محبتیں ہیں اور مطلب کی یاریاں۔۔
💔💔💔
F  : مایوس ہو گیا دل اس زندگی کے سفر سے۔۔ مقصد کی محبتیں ہیں اور مطلب کی - 
Good morning
F  : Good morning all friends -