Damadam.pk
Farhanmobile's posts | Damadam

Farhanmobile's posts:

Farhanmobile
 

*کسی کی تلاش میں مت نکلو*
*لوگ گم نہیں ہوتے بدل جاتے ہیں* 💔💔

Farhanmobile
 

ہوئی تیز دل کی دھڑکن جب کہا اس نے مجھ سے ❣
مجھے یاد بھی نہ کرنا مجھے یاد بھی نہ آنا please like karna

Farhanmobile
 

آنکھوں کو اپنی بند نہ کرلوں تو کیا کروں ۔۔۔
اب دیکھنا ہی کیا ہے تجھے دیکھنے کے بعد ۔۔۔

Farhanmobile
 

چھوڑو ، دفعہ کرو ،غریب ہےاحسان "مت" دیکھ
یہاں دیکھ وہاں دیکھ "بس" حقیقیت مت دیکھ😏 please like aur comment karna

Farhanmobile
 

لوگ لکھتے ہیں میرے اشک و لہوسے غزلیں
تونے تو اتنا بھی نہ سوچا کہ میں روتا کیوں ہو

Farhanmobile
 

کبھی ہم بھی ہوتے تھے لوگوں کے دلوں میں
💞💕💞💕
وقت نے کیا ساتھ چھوڑا اپنے بھی بکھر گئے like aur comment

Farhanmobile
 

💕♡میری اتنی اوقات کہاں` کہ کسی کو خرید سکوں
صاحب
لوگ خود ہی بک جاتے ہیں` میری سادگی دیکھ کر ♡💕 liked

Farhanmobile
 

"💔"ہم تو روٹهے تهے کہ وہ خود منا لیں گے اپنا سمجھ کر..💔
""ہم کو کیا خبر تهی کہ ان کو بہانا مل جاۓ گا ہم کو بهول جانے کا .💔💔
💔

Farhanmobile
 

💕"تیری طلب کی حد نے ____ ایسا جنون بخشا .. ہم خود کو بھول بیٹھے _____ تجھے یاد کرتے کرتے 💕

Farhanmobile
 

بڑے غرور سے کہا اس نے کہ بھول جاو ہمیں🔥
ہم نے بھی بڑے تکبر میں کہا معاف کرنا پہچانا نہیں🔥 please like aur comment karna

Farhanmobile
 

تمہیں غیروں سے کب فرصت ہم اپنے غم سے کب خالی
چلو بس ہو چکا ملنا نہ تم خالی نہ ہم خالی
Fani jan

Farhanmobile
 

اسے کہنا کہ یہ تم ہی تھےجس سے ہم کو محبت ہو گئی تھی❤
ورنہ ہم خود ہی گلاب ہیں کسی سے خوشبو کی تمنا نہیں رکھتے❤ Fani jan

Farhanmobile
 

ملاوٹ ھے تیرے عشق میں عطر اور شراب ک
کبھی مہک جاتا ھوں کبھی بہک جاتا ھوں please like aur comment karna

Farhanmobile
 

کبھی جو سامنا اُن کا ہوا تو کہہ دیں گے
محبتوں میں جو ہاریں ، وہ مر نہیں جاتے

Farhanmobile
 

تماشہ روز کرتے ھو--♥ وفاؤں کا جفاؤں کا
کبھی اُترو میرے دِل میں---مُحبّت سیکھ جاؤ گے♥Fani jan

Farhanmobile
 

ﻋﻤﺮ ﺑﮭﺮ ﮐﯽ ﺗﻨﮩﺎﺋﯽ ﮐﺎ ﻭﺍﺳﻄــﮧ ﮨﮯ ﺗﺠﮭﮯ 💔 💔
🙏
ﺍﺏ ﺟﻨﺎﺯﮮ ﭘﮧ ﺁ ﮐﮯ ﮐﻮﺋﯽ ﺗﻤﺎﺷــﮧ ﻧﮧ ﮐﺮﻧﺎ

Farhanmobile
 

بہت سے لوگ دنیا میں فقط ماں باپ کی خاطر
کہانی موڑ لیتے ہیں ___ محبت چھوڑ دیتے ہیں❤ please like aur comment karna

Farhanmobile
 

زیادہ ہی نفرت کرنے لگا ہے یہ زمانہ ہم سے
ان سے کہہ دو کہ حسن نہ سہی دل تو ہم بھی رکھتے ھیں

Farhanmobile
 

"مجھے معلوم تھا میاں ،وہ میرا ہو نہیں سکتا🔥
مگر دیکھو ،مجھے پھر بھی محبت ہو گئی اس سے💔

Farhanmobile
 

🍁🌹لبوں کی گفتگوں نہیں آنکھوں کا کلام اچھا ہے🌹🍁
🍁🌹حُسن والوں سے بس____ دور کا سلام اچھا ہے🌹🍁