Damadam.pk
Fari-007's posts | Damadam

Fari-007's posts:

Fari-007
 

Good morning

Fari-007
 

Good night

Fari-007
 

kasy ho sab

Fari-007
 

مجھ سے محبت کا دعویٰ کرنے والے
میرے مطابق مجھے کچھ پل بھی برداشت نہیں کر سکتے
وہ نہیں برداشت کر سکتے
میری ضد
میرا سنجیدہ ہونا
میرا وقت کے ساتھ بدلتا چہرہ
میرے لہجے کی تلخیاں
وہ کچھ بھی برداشت نہیں کر سکتے

Fari-007
 

غلط نہ ہوتے ہوئے بھی غلط ہو جانا آسان لگا مجھے
کیونکہ
صحیح ہو کر بھی خود کو ثابت کر پانا مشکل لگا مجھے