امی نے کہا تھا جاؤ مہمانوں سے کھانے کا پوچھ کر اؤ ،🤷🏼♀️میں نے کہا انکل آپ کھانا کھا کر آئے ہیں یا گھر جا کر کھائیں گے 😕،اِس میں وائپر سے کوٹنے کی کیا ضرورت تھی 😳🥺🥹،...
😿
💫🌼
😹🥺🥺
¤ میں نے چاند سے پوچھا بتا میرا محبوب کیسا ہے¤ 🌕😏
¤چاند نے کہا پہلی گل اے کہ میں تیرے پیو دا نوکر نیں¤😂😁😁🤣
¤ تے دوجی گل اے کہ اتنے دوروں نظر وی کجھ نیں آندا¤🙈😜😜
¤ تے تیجی گل اے کہ:
ایہو جی بغیرتیاں زمین تک رکھیاں کرو مینوں وچ نا ذلیل کریا کرو😂🙂
😹🥺🙈
🫴😹🥺🙈
follow to follow just for like nd comment
🥶🥶😂😂
🤣کیسے بتاؤں میں تمہیں🤣
🤣میرے لیے تُم کون ہو ۔🤣
🤣تم سردیوں کی دھوپ ہو🤣
🤣تم چائے ہو تم سُوپ ہو🤣
🤣میرے لیے گیزر ہو تم🤣
🤣کوئلہ ہو ، ہیٹر ہو تم🤣
🤣تم لکڑیوں کا ٹال ہو🤣
🤣تم نرم گرم سی شال ہو🤣
🤣لیدر کی اک جیکٹ ہو تم🤣
🤣پِستے کا اک پیکٹ ہو
🤣تم برینڈ بھی، لنڈا بھی تم🤣
اُبلا ہوا انڈا بھی تم 😂
🤣انڈے کی زردی ہو تم😂
🤣زردی کی وردی ہو تم🤣
🤣کاجُو بھی تم، چلغوزے تم😂
🤣مفلر، سویٹر، موزےبھی تم🤣
😀💞💞💞😀جرسی جرابیں ہائینک ہو
جینا ہوگا مرنا ہوگا
گھر کے کام تو کرنا ہوگا۔
,,,مجھ میں کتنے راز ہیں
بتالاوں کیا؟.....
۔۔۔
بند اک مدت سے ہوں،،، بتاوں کیا۔۔
عاجزی،،، منت،،،، خوش آمد،،،التجا۔۔۔۔
اور میں کیا کیا کروں ۔۔۔۔مر جاوں کیا۔۔
زندگی میں اگر ہم دوسروں کی ٹانگ کھینچنے کے بجائے دوسروں کی کا ہاتھ کھینچے تو بہت سے لوگ کامیاب ہونگے
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain