تعلق بھی رزق کی طرح ہوتا ہے بدنیتی آجائے تو برکت اٹھ جاتی ہے…. آہستہ آہستہ ہمیں یہ سمجھ میں آنے لگتا ہے کہ ہر وہ شخص زندگی میں ضروری نہیں ہوتا ، جنہیں ہم ”اپنی زندگی“ میں ”ضروری“ سمجھ کر شامل کرتے ہیں۔ اسلئے قدر کرنے والے ڈھونڈ ئیے مطلب پرست آپ کو خود ڈھونڈ لیں گے ... لوگوں نے مجھے بتایا کہ وقت بدل جاتا ہے اور وقت نے مجھے بتایا کہ لوگ بھی بدل جاتے ہیں ضروری نہیں جو آج تمہارے ساتھ ہے وہ کل بھی ساتھ رہے گا اسی لیے اکیلے چلنا سیکھ لو اگر وقت اپنا ہے تو سب اپنے ہیں ورنہ کوئی اپنا نہیں ...
مجھے سخت نا پسند ہے... لوگوں کا ہجوم، منافقت میں ڈوبے بلند قہقہے ، محبت اور ہمدردی کی بھیک، کم ظرف کی دوستی، انسانیت ترک کیے ہوئے گناہ و ثواب کی گردان کرتے لوگ، بے حس دل، پتھر آنکھیں جو کسی دوسری آنکھوں میں درد پڑھنے سے قاصر ہوں۔ بے ہنگم آوازیں ، اور ـــــــ تکبر میں لتھڑے حقیر انسان...
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain