Ghar main boriat horahi hai aur koi baat bhi nhen krta 😪😪😪😪😪😴😴😴😴😭😭😭😭😭😭😭😭😭😭😭😭😭😭😭
ہم ایک عمر اسی غم میں مبتلا رہے تھے
وہ سانحے ہی نہیں تھے جو پیش آرہے تھے
اسی لے تو میرا گاؤں دوڑ میں ہارا
جو بھاگ سکتے تھے بےساکیاں بنا رہے تھے
میں گھر میں بیٹھ کہ پڑھتا رہا سفر کی دعا
اور ان کے واستے جو مجھ سے دور جارہے تھے
کسے خبر ہے کہ عمر بس اس پر غور کرنے میں کٹ رہی ہے
کہ یہ اداسی ہمارے جسموں سے کس خوشی میں لپٹ رہی ہے
عجیب دکھ ہے ہم اسکے ہوکر بھی اسے چھونے سے ڈر رہے ہیں
عجیب دکھ ہے ہمارے حصے کی آگ اوروں میں بنٹ رہی ہے
میں اسکو ہر روز بس یہی ایک جھوٹ سننے کے لئے فون کرتا سنو یہاں کوئی مسئلہ ہے تمہاری آواز کٹ رہی ہے
Ae Allah hum sab par meherban hoga,
Hum tere bande aur tu hamara rab hoga,
Jab Ayen tere pas tere deedar ke liye,
Tu kahe ke aj tu hamara mehman hoga,😇😇😇😇
tmhare intezar main abhi tak chirag jalai bethe hain,
Ye mat poch ke hum kiske raste main bethe hain,
kat raha tha waqt,awaz hicki main badal gayi,
jab tum ne kaha hum aur raste main bethe hain
Soch soch kr tmhare bare main pareeshan hogaya,
Mere hath main aye to andehere se ghar ujaala hogaya,
khoon ke rishte main mohabbat daldi us ne,
Roz na dekhon use to laga jaisa main ruswa hogaya 😍😍😍
اے اندیھرے منہ تیرا کالا ہوگیا
ماں نے آنکھ کھولی تو گھر میں اجالا ہوگیا
اس طرح میرے گناہوں کو دھودیتی ہے
ماں بہت غصے میں ہوتی ہے تو رو دیتی ہے
کسی کو گھر ملا کسی کے حصے میں
یا کوئ دکان آئ
میں گھر میں سب سے چھوٹا تھا
میرے حصے میں ماں آئی
بیتے وقت کی فکر کس کو لگی ہے
آنے والوں کی کس کو خبر لگی ہے
ہوا پریشان ہے بادل حیران ہے
زمین سوچھتی پھرتی ہے
یہ لوگ انسان ہیں یا حیوان ہیں
بہنیں بڑی پیاری ہوتی ہیں
اداسی کو ہنسی میں بدلنے والی
گھر والوں کی ڈانٹ ڈپٹ سے بچانے والی
اسلے بہنیں بہنیں ہوتی ہیں
میری پرچھائ تنہائ دیدار ہو تم
جسم سے لگے سنہرے لباس ہو تم
دھوپ میں سیا بارش کی بوند
نظر سے بچانے والے کالا ٹیکا ہوتم
نظر نا آنے والی ہوا ہو تم
جسے بار بار دیکھ کر دل خوش ہوجاے
ایسے والے پیار ہو تم
دیکھا تمھیں تو بات یوں پھسل گئ
کہنا کچھ تھا لیکن بات کچھ اور نکل گئ
میرا اگر پتہ پوچھے تو کہہ دینا ان سے
کراے کی بات کا سوچا تھا لیکن بات پکی ہوگئ
بات کرو حق کی
چاہے ہٹ جاے سب کی😎🤨🤨🤨🤨
آج تمہارے ساتھ ہوں تو قدر نہیں ہے میری
جس دن کھو دوگے مجھے
یاد رکھنا
مسکراتے ہوے بھی رو دوگے
Zameen main reh kar Asmanon p urne ki umeed dhoondte ho,
Unko hasane k liye chehre p mask liye phirte ho,
Itni naqal kyun krte hain unko dikhane k liye par,
Wo to Insan hain un main Rab kyun dhoondte ho 😲😲😲🤐🤐🤐🤐🤐🤲🤲🤲🤲🤲🤲🤲
Log karai ka ghar dhoondne nikle hain zameen par,
Maine bataya to bura mang gae sb wohen par,
Are itna to hi kaha tha k,
🤔🤔🤔🤔🤔🤔🤔🤔🤔
🤨🤨🤨🤨🤨
Hamare pas aise jaga mojood hai jahan kirae dar bhi hum hai aur khareedar bhi hum hain.
بچھڑ کر اسکا دل لگ بھی گیا تو کیا لگے گا
وہ تھک جایئگا اور میرے سینے سے آ لگے گا
میں مشکل میں تمہارے کام آؤں یا نہ آؤں
مجھے آواز دے دینا تمہیں اچھا لگے گا
🙏🙏🙏🙏💞💞💞
😣😣😣😣😣😣😣😣😣😣😣😣😣😣😣😣😣😣😣😣
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain