Meri facebook ki.id desebel hogyi ry 😿😿😿😿
مجھ جیسے لوگ برے تو نہیں ہوتے
ہاں بس کسی کو راس نہیں آتے
لوگ چلے تھے ہمیں بدنام😏😏 کرنے
😏😎✌✌الٹا انھوں نے ہی ہمیں مشہور کر دیا
i am back 😎😎
جب بھی روئے تو آنسو چھپا کر روئے
ہم نے سیکھا ہی نہیں غم کی نمائش کرنا
good night
qadar karna Sikh lo ✌️
q Kay naa zindagy wapis aaty hay🚶
naa zindagy mein aye Huey log✨
aaj nahi to kal🌟
ye ehsaas ho hi jayega usy😞
Kay naseeb walo ko hi milty hai❣️
fiker karny waley🤔
تم کیوں نہیں پڑھتے میرے شعر
کیا تمہیں محبت ہونے کا خطرہ ہے
اپنی سانسیں بھی کر دوں تجھ میں منتقل
اور بتا اس سے بڑھ کر کیسے چاہوں تجھے۔۔۔۔۔۔۔۔🥀🥀
جب بھی روئے تو آنسو چھپا کر روئے
ہم نے سیکھا ہی نہیں غم کی نمائش کرنا
تعلق میں صفائیاں دینے بلکل حق میں نہیں ہوں
تعلق نبھانا تو آنکھیں بند کیئجیےاور بس یقین کیئجیے 😊
خدا کرے جب تجھے پچھتاوہ ہو تب، تُو مجھے مرا ہوا پائے😓
خدا کرے تیرے حصّے میں میری قبر کی خاک بھی نہ آئے🔥
میں ابھی تک ہوں تیری آنکھ سےاوجھل منظر؟
تو ابھی تک ہے میری آنکھ کو پیارا_______یارا
ملاوٹ ھے تیرے عشق میں عطر اور شراب کی💔💔
کبھی مہک جاتا ھوں کبھی بہک جاتا ھوں💔
#4R54L4900
"یہ لازم تو نہیں کے تجھے آنکھوں سے ہی دیکھوں"..
"تیری یاد کا آنا،،،،، تیرے دیدار سے کم تو نہیں".. 😍❤
خدا کرے کوئی ایسا حادثہ ہو جائے
مجھے دیکھنا تو دور میرے ٹکڑے بھی نا ملیں اسے۔
زندگی اک چاہت کا سلسلہ ہے
کوئی مل گیا تو کوئی بچھڑ گیا
جسے مانگا تھا دعاوں میں
وہ کسی اور کو بن مانگے مل گیا
وقت سب کچھ چھین لیتا ہے
یہ تو اک مسکراہٹ تھی
جہاں دال نہ گلے وہاں ساگ پکا لو😅😅😅
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain