Tenu itna pyaar karu ,ek pal
vich 100 baar karu
tu jave menu chad k te
thapr mar mar k
tera mun laal karu😁😁😁
Hamesha Sach Bolo
😆😆😆😆
Our Sach Bolty Hi Bhaag Jao
میری امی کو ارتغل ڈرامہ اس لے بھی پسند ہے 😂😂🤣😂 کیونکہ اس میں کسی کے پاس موبائل نہیں ہے
لڑکی کیا تم میری زندگی میں چاند بننا چاہو گے لڑکا خوش ہوتے ہوئے ہاں ہاں لڑکی تو پھر جتنی دور چاند ہے تم بھی اتنی دور دفعہ ہوجاو اسے کہتے ہیں ڈائریکٹ بے عزتی 😜😜😜😂😂😆😆😆
تمہارا تو دل ہی پتھر کا ہے میری جاں گردے کی پتھری تمہارا کیا بگاڑے گی😁😀
😀😂🤣 اتنا بھی پروفیشنل نہ بنو سامنے کتا آنے پر منہ سے حت حت کی جگہ ایسکیوز می نکل جائے
ﻣﯿﺮﺍ ﺗﻮ ﻧﯿﭧ ﺑﮭﯽ ﺳﮩﯽ ﻧﮩﯿﮟ ﭼﻠﺘﺎ 😒😒😞😞 ﭼﮑﺮ ﮐﯿﺎ ﺧﺎﮎ ﭼﻠﮯ ﮔﺎ 💔😑😭😄😂😂
🕳️خاموشی کا ادب کرو☹️🗣️🖤 🕳️یہ آوازوں کی مُرشد ہے💛😓💙*_ * 💯❤️ _❣️😊💯✍️_*
عورت پاؤں کی جوتی ہے؟ کسی محفل میں ایک شخص نے کہا کہ عورت پاؤں کی جوتی ہے جب چاہو بدل لو! محفل میں ایک بزرگ بھی موجود تھے لوگوں نے ان سے رائے مانگی اور بابا جی نے کہا اس شخص نے بلکل درست کہا ہے کہ عورت واقعی پاؤں کی جوتی ہی ہوتی ہے. بابا جی کی توثیف سے لوگ مایوس ہوئے اور اس شخص کا سینہ مزید چوڑا ہو گیا لوگوں نے بابا جی سے کہا حضرت اپنی رائے کی وضاحت فرمائیں. بابا جی نے کہا عورت واقعی اس شخص کے لئے جوتی ہے جو خود کو "پاؤں" کی مانند سمجھتا ہے عورت سر کا تاج اس شخص کے لئے ہوتی ہے جو خود کو بادشاہ سمجھتا ہے 💯🔥
Kitanee Chhotee Si Duniya 🌍 Hai Meri 👤 Ek ☝️ Me🚶 Hoon Aur Ek ☝️ Dostee 🤝 Teree 👉
Kuchh Log 👥 Achchhe 👌 Lagate Hai Bas Shakl 👤 Se.
jummah mubarak ap sabko💕💕
کس طرح روٹیاں بناؤں گی میں جو فقط سیلفیاں بناتی ہوں😂😂🤣
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain