کچھ تو حســــــــــاب کرو ھم سے
اتنی محبــــــــــت کون ادھار دیتا ھے💘💘

مایوس ہو گیا دل اس زندگی کے سفر سے۔۔!! 💔
مقصد کی محبتیں ہیں اور مطلب کی یاریاں۔۔!! 💔
سلامت رہیں محبتیں_____سب کی ❤✋
خدا کسی کو کسی سے جدا نہ کرے...!!!✋
زندگی بھر کوئی ساتھ نہیں دیتا یہ جان لیا ہم نے.
لوگ تو تب یاد کرتے ہیں جب وہ خود اکیلے ہوتے ہیں❤
تمہارے لئے مٹ جانے کا ارادہ تھا💔
تم خود ہی مٹا دو گے یہ سوچا نہ تھا🔥
ﻋﻤﺮ ﺑﮭﺮ ﮐﯽ ﺗﻨﮩﺎﺋﯽ ﮐﺎ ﻭﺍﺳﻄــﮧ ﮨﮯ ﺗﺠﮭﮯ ☹️☹️
ﺍﺏ ﺟﻨﺎﺯﮮ ﭘﮧ ﺁ ﮐﮯ ﮐﻮﺋﯽ ﺗﻤﺎﺷــﮧ ﻧﮧ ﮐﺮﻧﺎ 🔥🔥

بہت ملیں گی تمہیں جانی جانی کہنے والی❤️😍
سائیں🤔🤔
یاد آۓ گا تجھے میرا [پاگل] کہنا 😂😂🙈


میں تیرا ہجر کیسے کاٹوں گا
میں تو سگریٹ بھی نہیں پیتا۔۔۔🙂



