"""••• یارِ من-"🖤🥀
تمہیں بتانے کے لئے بہت ساری
"""!!! باتیں ہوتی ہیں
لیکن میری زبان بس
چند ایک ہی باتیں کہہ پاتی ہے،
جب میں تمہاری طرف دیکھتی ہوں
تو تمہیں میری آنکھوں کو
پڑھنا سیکھ لینا چاہئے_" 🖤🥀
"Me crying in my room"
My brain:Chal deakh kar ati ho ankha kesi lag rahi hai merri🥺😐
❤️🖇️❤️
کبھی سوچا ہے
بھاگ رہے ہو جس کے پیچھے
اگر مل گیا وہ تو کیا کرو گے؟
ٹھان لی ہے جو منزل کی چاہ
پہنچ گئے جو وہاں تو کیا کرو گے؟
یہ جسے تم سکون کہتے ہو
اس سے بھی سکون نہ ملا تو کیا کرو گے؟
•°•
میں جانتی ہو میری کمی انہیں اداس نہیں کرے گی🖤🔥 مجھے پتا ہے وہ اووروں کے ساتھ واقعی خوش ہے💯🥀🥺۔
🖤مختصر یہ کے ہر رنگ ہی جچتا ہے ان پر
🥀✨!!حتی کی وہ بھی جو انہوں نے بدلا۔
Those moments teacher says
"Those who wanna talk can go out of class"
Nd u look at ur best friend nd say
"Chala kya bahir"
😍😂🤗
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain