امام (عج) کا سپاہی وہ ہے جس کا دل پاک ہو۔❤ وہ جو اپنی زندگی کے میدان میں اپنے غرور ،حسد،اور دل کو گرد آلود کر دینے والی سوچوں سے لڑکر اسے پاک کر سکے۔۔❤🩹 کیا ہم میں یہ صلاحیت ہے؟🥺
إِنَّا لِلَّٰهِ وَإِنَّا إِلَيْهِ رَاجِعُونَ 2 اذانوں نے علیؑ؏ کی بیٹیوں کو بہت رلایا 19رمضان مسجدکوفہ میں مولا علیؑ؏کی اذان 61 ﮨﺠﺮﯼ، 10 محرم کربلا میں علی اکبرؑ؏ کی اذان 💔😭
نهج البلاغه حکمت 208 - اهمیت محاسبه نفس و عبرت گرفتن وَ قَالَ عليهالسلام مَنْ حَاسَبَ نَفْسَهُ رَبِحَ وَ مَنْ غَفَلَ عَنْهَا خَسِرَ *اردو* جو اپنے نفس کا حساب کرتا رہتے ہے وہی فائدہ میں رہتا ہے اور جو غافل ہوجاتا ہے وہی خسارہ میں رہتا ہے۔
'ہمارے شیعوں کو ہمارا سلام کہنا ،ان کو اللہ کے عظیم تقوی کی وصیت کرنا ، مالدار فقیروں تک رسائی کریں ،ان کے صحت مند افراد بیماروں کی عیادت کریں ،ان کے زندہ افراد مرنے والوں کے جنازوں میں حاضر ہوں،ان کے گھروں میں جاکر ان کی احوال پر سی ملاقات کریں کیونکہ آپس میں ملاقات کرنے سے ہمارا امر زندہ ہوتا ہے ، خداوند عالم اس شخص پر رحم کرے جس نے ہمارے امر کو زندہ کیا اور اس نے نیک عمل انجام دیا، اور ان سے کہنا :ہم اللہ سے ان کے لئے صرف نیک عمل کے خواستگار ہیں ، وہ ہر گز ہماری ولایت تک نہیں پہنچ سکتے مگر یہ کہ وہ متقی و پرہیز گار اور کو شش کریں ،لوگوں میں قیامت کے دن سب سے زیادہ وہی شخص حسرت و ندامت اٹھائے گا جس کو عمل کرنے کا طریقہ بتایا گیا اور پھر بھی اس نے اس کی مخالفت کی. 📚حیاةالامام محمد باقر ،جلد ١،صفحہ ٢٥٣۔ ولادت با سعادت حضرت امام محمد باقر