مجھ سے پوچھو در حیدر ع کی فقیری کا مزا
اس فقیری میں بھی لگتاہے کہ سلطان ہوں میں
AJ mera birthday tha Kisi ne yad hi nhi Kia na hi wish ki SB SE katiiii
منهنجي اجڙيـل ويل زندگـيء کي آبـاد ڪـرڻ جي ضد نه ڪـر
او سائيــن!!
مان ساڙي ڇڏيـو اھــو دل جنهن ۾ مطلبـي ماڻھـون رھـندا ھيا!!!!
😥😥
وہ جو بچھڑا تو یہ رمز بھی اس نے سمجھائی
روح ایسے نکلتی ہے لوگ یوں مرا کرتے ہیں
🔥💔
زندگی، لوگ جسے مرہمِ غم جانتے ہیں
جس طرح ہم نے گذاری ہے وہ ہم جانتے ہیں
درد کچھ اور عطا کر کہ ترے درد نواز
یہ سخاوت ترے معیار سے کم جانتے ہیں
محسن نقوی
مٹی اوڑھ کے سو جائیں گے
💔
ھم بھی ماضی ھو جائیں گے
💔
وہ میری آنکھ سے نکلا ہوا ہجرت زدہ شخص
__!!!🔥
ایسی محفوظ پناہ گاہ کو ترستا ہو گا
__!!!💔
" اب کہاں ہو کہ ؛ میں بے جان ہُوئے جاتی ہُوں ، اے مُحبت سے مُجھے جان بُلانے والے! ۔ " 💔🙂
ھم موت سے عشق کرنے والے عاشق ہیں
صاحب ھم سے زندگی کا سودا مت کرو…
💕💕💕
کچھ لوگ مجھے اپنا کہا کرتے تھے
سچ کہوں___ صرف کہا کرتے تھے
🌹😘
کبھی کبھی نہ دلاسے اچھے لگتے ہیں نہ دلاسے دینے والے،
بڑی اذیت ناک ہوتی ہیں یہ "ہمدردیاں" ____ 🔥💔💨
زھرا ص دی دھی تیڈے بابے دا
اج ٻھوں ازان عجیب اے
انج لڳدائے اپٹی شاھی وچ
اج تھی ڳيا سید غریب اے
رو فجر دے ویلے فضہ ص نے
آ ویڻ کیتا اڳوں زینب ص دے
محسوس تھیندائے تیڈے اجٹڻ دا
آیا بیبی ص وقت قریب اے
😭😭
*یہ شب ضربت ہے، خوں میں تر مِرا امام ہے،*
*ہر طرف مولا علی ع کے قتل کا کُہرام ہے۔۔۔ 😢*
*قسم خدا کی! ہدایت کا ستون منہدم کر دیا گیا ...*
*19 رمضان المبارک*
*شبِ ضربت بر سرِ اقدس امیر المومنین علی ابن ابی طالب علیہ السلام*
"لباس انسان کے جسم کو ڈھانپ لیتا ہے۔
لیکن گفتگو۔۔۔۔!!!!
ایک پل میں انسان کی اوقات دکھا دیتی ہے۔"
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain