*ایک کی فتح دوسرے کی بربادی ہوتی ہے*
ہلاکو خان عراق کو فتح کر چکا تو وزیر نے آ کر پوچھا کہ جو بیس لاکھ لوگ گرفتار ہوئے ہیں ، ان کے ساتھ کیا سلوک کیا جائے ؟
ہلاکو نے اپنی قدیم چائینیز حقے کی چلم میں سرد ہوتے انگاروں کو انگل کرتے ہوئے کہا
*"جو نان فائلر ہیں ان کے سر قلم کر دو ، جو فائلر ہیں ان کی نونو ۔"*
قدیم مؤرخ😂🤣😂🤣
rim jhim rim jhim
pari phawar
bado badi
bado badi
pehly lalkary nal me dar gai...
قرب اتنا کہ رگ جاں__ کے قریب آ بیٹھا
کرب ایسا کہ میری _جان ہی لے لی تو نے
اب مجھے لوگ ترے نام سے پہچانتے ہیں
ہائے ظالم مری پہچان__ ہی لے لی تو نے...
سرِطور ہو، سرِحشر ہو، ہمیں انتظار قبول ہے ۔۔۔۔۔۔
apun ka nea nea ishtyle
pital bna e sonna bn san amlan nal
chlo sab achi achi posts kro..
me gandy gandy comment kron gi