happy birthday mohsin♥️many many happy returns of the day
Alhumdulliah Allah blessed me with baby boy 🥰❤️
















جب بھی آپ کے سامنے کسی کا سٹیٹس یا پوسٹ آئے
جس میں کوئی آیت یا حدیث ہو
یا کچھ بھی ایسا motivational پڑھنے کو ملے
جس سے آپ کو آپ کے سوالوں کے جواب ملیں
تو یہ سب coincidence نہیں ہوتا
یہ سب ایویں ہی کوئی اپنے status پر نہیں لگا لیتا...!
وہ جو اوپر عرش پر ہمارا رب ہے نا...!
وہ آپ کی دلی کیفیات سے بخوبی واقف ہوتا ہے،
عرش والے کی طرف سے زمین والوں کو جواب ملتے ہیں.
یہ اللّٰہ کی آپ پر رحمت اور بے پناه محبت کی دلیل ہوتی ہے
کہ وہ آپ کو ایسے روتا ہوا تنہا depressed نہیں چھوڑتا...!
وہ کسی نہ کسی ذریعے سے اپنے پیارے بندوں کو تسلیاں ضرور دیتا ہے...!
ایسے میں اپنے اوپر اللّٰہ کی رحمت کو برستے ہوئے محسوس کیا کریں...!!
تمہیں پتہ ہے تمہارے پاس ایک بہت قیمتی چیز ہے جو بہت کم لوگوں کے پاس ہی ہوتی ہے اللہ وہ چیز بس اُنہیں دیتا ہے جنہیں پسند کرتا ہے اور اپنے قریب کرنا چاہتا ہے.... پتہ ہے وہ کیا ہے ؟
دوسروں کی تکلیف کا احساس, دُعا کی توفیق, دُعاؤں کا جواب نا ملنے کے بعد یقین.... اور صبر.... یہ بہت خاص چیزیں ہیں اگر تُمہارے پاس ان میں سے کوئی ایک چیز بھی ہے تو تُم بہت امیر ہو اللہ کے پسندیدہ ہو اگر یہ نہیں ہیں تو تُم خالی ہو....🖤
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain