خدا پر بھروسہ کرتے ہو ناں؟
تو پھر کیوں اپنی قسمت سے ڈرتے ہو؟
یقین کرو وہ آپ کو لرکھڑاتا تو دیکھ رہا ہے۔
لیکن کبھی گرنے نہیں دے گا۔
ایک سالار تھا___ جو نو سال اُمامہ کے لئے
تڑپتا تھا۔
ایک اُمامہ تھی___ جو سالار کے اظہار پر
بھی شکریہ ادا کرتی تھی 🤗♥️
ایک عمر تھا _____ جو علیزے کی پرواہ کرتا تھا ✨
ایک علیزے تھی ____ جو عمر سے مُحبّت کرتی تھی😍
ایک ہاشم تھا__ جو آبدار کی خاطر،
جان لینے کو تیار تھا
ایک آبدار تھی__ جو محبّت میں جان تک
دینے کو تیار تھی 😴♥️
ایک جہان تھا __جو چار کردار نبھا کر حیا کو
محفوظ رکھتا تھا ✨
ایک حیا تھی __جو جہان کی خاطر ترکی
تک کا سفر کرتی تھی🇹🇷♥️
ایک اِس لڑکی کا نادان دل تھا____جو اِن کرداروں
کو پڑھ نئے رشتے بُن لیتا تھا 🤝🏻😇
اور ایک حقیقت پسند دنیا تھی ____ جو اُسکے پسندیدہ کرداروں کو افسانوی بتا کر
وہ نازک دل ہی ____توڑ دیا کرتی تھی💔🥺

On this auspicious occasion of Eid, I wish Allah always bless you and your Family with Happiness and blessings.. Eid Mubarak!♥️💓♥️
















submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain