Fatim@Ali's posts | Damadam
Fatim@Ali's posts:
میری تو ہنستی ہی کیا ھے میرے غریب نواز
جو مل رہا ھے سارا پیار آپ سے ھے
کناہ گار ہوں آقاﷺ بڑی ندامت ھے
قسم خدا کی یہ میرا وقار آپﷺ سے ھے
حضور میری تو ساری بہار آپ سے ھےﷺ
میں بے قرار تھا میرا قرار آپ سے ھےﷺ
muhbbat sy nafrt hai_💔💔