بر دشمنِ مولا علی(ع) لعنت بے شمار 🖐🏻 اے قاتلِ حیدر(ع) تیرے کردار پہ لعنت لعنت بے شمار 🖐🏻 مکّار پہ,عیار پہ غدار پہ لعنت لعنت بے شمار 🖐🏻 جو ضرب لگائی ہے میرے مولا کو تُو نے اُس وار پہ لعنت تیری تلوار پہ لعنت لعنت بے شمار 🖐🏻 لعنت بے شمار 🖐🏻 ابنِ ملجم پہ لعنت تا قیامت بے شمار 🖐🏻
شہادت امام علی(علیہ السَّلام)21رمضان روک لو بھیا جنازہ میرے بابا جان کا😭 رو کے زینب (سلام اللہ علیہا) نے کہا دیکھ لوں چہرہ دوبارہ 😭 ہے جنازہ حیدرِ کرار کا💔😭
اللَّھُمَّ الْعَنْ قَتَلَتَہ أَمِیْرِالْمُؤْمِنِین (علیہ السَّلام 21 رمضان شہادت امیرِ کائنات مولا علی ابنِ ابی طالب علیہ السَّلام 😭😭💔 لعنت بر دشمنِ حیدر کرار علیہ السَّلام بےشمار لعنت 🖐🏻 یا مولا علی علیہ السَّلام تیرے یتیم پھر سے یتیم ہوگئے 😭💔
میں نے اپنے رب کو ہمیشہ بہت رحیم پایا ہے اُس نے تب تب مجھے سمیٹا جب دنیا مجھے توڑ چکی تھی اس نے تب مجھے اپنے دامنِ رحمت میں چھپایا ،جب میرے لیے کہیں جاۓ پناہ نہ تھی اُس نے تب تب مجھ سے محبت کی جب مجھے باعثِ نفرت سمجھا گیا بے شک میرا اللّٰہ بہت بڑا رحیم و کریم ہے 🖤✨ اے اللّٰہ پاک! ہمیں ہمیشہ گناہوں سے بچنے کی توفیق عطا فرما اور صراطِ مستقیم پر چلنے کی توفیق عطا فرما آمین الٰہی آمین 🤲🏻🥺✨ f..
یہ کیسا عقیدہ ہے کہ ہم اگر دین پہ عمل کر رہے ہیں تو محض اللّٰہ پاک کو راضی کرنے میں تو لگے ہیں پر اپنے نفس کی اصلاح نہیں کرنی؟اگر مولا علی علیہ السَّلام سے محبت ہے ان کی کہی ہر بات پہ عمل کرنا ہے تو پہلے خود کو بدلیں اپنے آپ کو بہتر سے بہترین بنائیں اپنے اندر موجود ہر خامی ہر برائی کو نکالنے کی کوشش کریں،، یہ نہیں ہوتا کہ جو بات ممکن ہو ہمارے لیے بس وہی کریں اور جو بری عادت نہ نکال پائیں تو بس چھوڑ دی کہ میری تو فطرت اور عادت ہی ایسی ہے،،نہیں میرا بچہ اپنے اندر موجود ہر چھوٹی سے چھوٹی برائی کو بھی ختم کرنے کی کوشش کرنی ہے جزاک اللّٰہ