Damadam.pk
Fatima567's posts | Damadam

Fatima567's posts:

Fatima567
 

19 رمضان شبِ ضربت امیرالمومنین مولا علی ابنِ ابی طالب (علیہ السَّلام)
شب یہ انیسویں کیسی آئی،
خوں میں ڈوبا محمد(ص) کا بھائی،
رو رہا ہے سحر کا ستارہ
روزاداروں قیامت کے دن ہیں
ابنِ ملجم (لعنت🖐🏻)نے حیدر (علیہ السَّلام)کو مارا،
روزاداروں قیامت کے دن ہیں 😭💔
___ابنِ ملجم پہ لعنت تا قیامت بے شمار 🖐🏻🖐🏻

Men Qurban Mera sb kuch Qurban Ap pr Apke Paak ghrane pr MOULA ع 😭🙏🏻💔
F  : Men Qurban Mera sb kuch Qurban Ap pr Apke Paak ghrane pr MOULA ع 😭🙏🏻💔 - 
Fatima567
 

______
اور اللّٰہ پاک سے بہتر ہمیں کوئی سمجھ ہی نہیں سکتا،،باقی سب دعوے ہی کر سکتے ہیں پر وقت آنے پر سب دعوے بھول جاتے ہیں،،
تو لوگوں کو چھوڑ کر اس سے دل لگایا جائے جو سچ میں مخلص ہے ہمارے ساتھ☝🏻
باقی وقت اور حالات سب بتا دیتے ہیں💔
بس اللّٰہ پاک سے جڑے رہیں جو ہر وقت ہر لمحہ ساتھ دیتا ہے کبھی چھوڑتا نہیں ❤🩹
🙂✨
"اَلْعَزَاءُ الْوَحِیْدُ ھُوَ أَنَ اللّٰہِ یَعرِفُنِیْ أفْضَلَ مِنَ النَّاسِ"
سکون(تَسَلّی) صرف یہ ہے کہ لوگوں سےبہتر مجھے اللّٰہ جانتا ہے .a1
._.END._.

Fatima567
 

___بس آپ کی غلطی پتا چلنے کی دیر ہوتی ہے،سب منہ پہ مار دیا جاتا ہے💔
وہ کہتے ہیں نا کہ نبھانے والے ہزاروں غلطیاں جان کر بھی ساتھ نبھاتے ہیں اور جن کو چھوڑنا ہوتا ہے بس ایک غلطی کی دیر ہوتی ہے پھر سب ختم_____💔
مولا علی علیہ السَّلام کاقول ہے کہ "انسان بھی کتنا خود غرض ہے،پسند کرے تو برائی نہیں دیکھتا اور نفرت کرے تو اچھائی نہیں دیکھتا"
اور دوسرا قول یہ کہ "مخلص ہمیشہ تنہا رہ جاتا ہے"
اور مولا علی علیہ السَّلام کا ایک اور قول ہے کہ
"نفرت گناہ سے کرو گناہ کرنے والے سے نہیں کیا پتا وہ آپ کی محبت دیکھ کر پھر سے گناہ کرنا ہی چھوڑ دے"
خیر یہ محبت تو شاید اللّٰہ پاک کے سوا کوئی کر ہی نہیں سکتا،وہ ہی ہے جو ہماری خطائیں،ہماری غلطیاں ہمارے گناہ بار بار معاف فرما دیتا ہے'____

Fatima567
 

جس دن آپ کو یہ بات سمجھ آ گئی نا کہ اس دنیا کے اندر صرف اور صرف لوگ اپنے سگے ہو سکتے ہیں، کسی کا کوئی سگا نہیں ہوتا۔اور میں آپ کو دعوے کے ساتھ یہ بات کہہ رہی ہوں "آپ نے چاہے،ساری زندگی کیلئےآپ کسی کے ہو کے رہے ہوں،ساری زندگی کیلئے کسی کے خیر خواہ ہو گئے ہوں'،، لیکن جس دن ذرا سی بات ان کے مزاج کے خلاف آپ کر دینگے یا ذرا سی بد گمانی یا ذرا سی خوش فہمی یا ذرا سی غلط فہمی ان کو ہو گئی، تو آپ کا سارا خلوص، آپ کی ساری محبت،آپ کا سارا پیار،آپ کا سارا مان،آپ کا سارا وقت اور آپ کی ساری قربانیاں یہ اکٹھی کر کے آپ کے منہ پر ماری جائیں گی"۔
آپ میری یہ بات آزما کر دیکھ لیجیے، کوئی کسی کا سگا نہیں ہوگا، کسی کو کوئی فرق نہیں پڑتا آپ کی فیلنگس سے، آپ کے تڑپنے سے،آپ کے کیے گئے پیار سے،یہ سب بھول جاتے ہیں_۔بس آپ کی غلطی پتا چلنے کی دیر ہوتی ہے....

Fatima567
 

29 March Meri Yateemi ka din💔
5 Saal hogae Baba,,Apki ladli phir se tanha khari he Aj💔

.💔💔💔💔💔.
F  : .💔💔💔💔💔. - 
Fatima567
 

اب سارے سہارے ٹُوٹ چُکے🥀
ہمیں اپنے، پراۓ لُوٹ چُکے💔
آپ اپنی پناہوں میں لے لو🚩
ہم غم سے بہت گھبرائے ہیں🤲🏻
عباس (ع)🚩 عباس (ع)🚩
یا ابالفضلِ الْعباس علیہ السَّلام 🚩
✨🏴✨
سقاۓ حرم رکھ لینا بھرم🤲🏻
ہم در پہ تمہارے آۓ ہیں🤲🏻
✨🏴✨
آپ بھی نہیں ہم کوٹھکرانا🙏🏻
ہم دنیا کے ٹھکراۓ ہیں 🥀
عباس (ع) 🚩 عباس (ع) 🚩
✨🚩یا ابالفضلِ الْعباس علیہ السَّلام ✨🚩
17 Ramzan
7:56pm
.a1🖤✨

Mera sb kuch Qurban MOULA ALI (A.S) pr 😭💔
F  : Mera sb kuch Qurban MOULA ALI (A.S) pr 😭💔 - 
Fatima567
 

اَلْعَزَاءُ الْوَحِیْدُ ھُوَ أَنَ اللّٰہِ یَعرِفُنِیْ أفْضَلَ مِنَ النَّاسِ
سکون(تَسَلّی) صرف یہ ہے کہ لوگوں سےبہتر مجھے اللّٰہ جانتا ہے .a1
🖤✨

Fatima567
 

اشکوں کی زباں پہچانتے ہو
جو دل میں ہے وہ جانتے ہو
ہم کہہ نہیں سکتے تم سُن لو
بس ہاتھوں کو پھیلائے ہیں 🤲🏻
✨🚩(عباس (ع) عباس(ع
یا ابالفضل عباس علیہ السَّلام 🏴🙏🏻
سقاۓ حرم رکھ لینا بھرم
ہم در پہ تمہارے آۓ ہیں 🙏🏻🚩✨
🏴🖤✨

کوفے کی وادیوں میں قیامت قریب ہے
💔🥀لمحے یہ غم کے ہیں شبِ ضربت قریب ہے
F  : کوفے کی وادیوں میں قیامت قریب ہے 💔🥀لمحے یہ غم کے ہیں شبِ ضربت قریب ہے - 
Life Advice image
F  : ..♥️🦋✨.. - 
Life Advice image
F  : Ye Shikayt nhii Tajurba he....! Qadar krne walon ki qadar nhii hotii💯🦋✨ - 
Sad Poetry image
F  : Exactly 💯💯💯🙃🥀🦋🦋✨ - 
Life Advice image
F  : ♥️✨🦋❤️🦋✨♥️ - 
Islamic Quotes image
F  : Jumma Mubarak 🦋 - 
Life Advice image
F  : 🍁🦋✨🍁🦋✨ - 
Romantic Novels image
F  : Exactly Right 🔥💯🍁🦋✨ - 
Life Advice image
F  : Hmm 🔥♥️🥀✨ -