We should keep our tongue moist with the remembrance of Allah ﷻ سبحان الله SubhanAllah الحمد لله Alhamdulillah لا اله الا الله La ilaha illalah الله اكبر Allahu Akbar
زندگی میں ایک بات سیکھی ھے کہ جب تک آپ ایک پہیلی بنے رہیں گے آپ لوگوں کے لیے اہم رہیں گے جہاں آپ نے کسی کو اپنا سمجھ کے اپنا آپ اس کے آگے کھول دیا وہیں آپ ایک فالتو اور غیر اہم انسان بن کے رہ جائیں گے سو اپنا بھرم کبھی کسی کے آگے مت کھولیے کیونکہ بہت کم لوگ اس اپنائیت کو اس کی اہمیت کو سمجھتے ہیں ورنہ عموماً ہر کوئی پہیلی سلجھانے تک ہی ساتھ ہوتا ھے..!!