Damadam.pk
FatimaKhan22's posts | Damadam

FatimaKhan22's posts:

Funny joke
F  🔥 : .a7.a7.a7😂😂 - 
FatimaKhan22
 

Star girls ko block kren admin ye byhai phla rhi hain😡😡

FatimaKhan22
 

شہیدانِ کربلا کے___ حوصلے تھے دید کے قابل
وہاں پر شکر کرتے تھے،جہاں پر صبر مشکل تھا
#امام_حُسین رضی اللّه تعالیٰ عنہا )❤

FatimaKhan22
 

دین لانے والے#مُحمّدﷺ♥
دین پھیلانے والے #عُمر ؓ♥
دین بچانے والے #حُسینؓ♥

.i5.i5😡😡
F  : .i5.i5😡😡 - 
Social media post
F  : Yup😇💕💕💕💜❤💙💛💚 - 
FatimaKhan22
 

احساس کے ترجمے نہیں ہوتے
انہیں بس محسوس کیا جاتا ہے🖤🥀

FatimaKhan22
 

درود شریف پڑھا کرو
زندگی مصیبتوں پریشانیوں سے پاک ہو جاۓگی..!

FatimaKhan22
 

- Pata nahi kon c dafa ka zikar hai k corona hua karta tha😏

Good night
F  : Good ni8😇 - 
Jahil log.h1.h1
F  : Jahil log.h1.h1 - 
FatimaKhan22
 

We should keep our tongue moist with the remembrance of Allah ﷻ
سبحان الله
SubhanAllah
الحمد لله
Alhamdulillah
لا اله الا الله
La ilaha illalah
الله اكبر
Allahu Akbar

تحریریں لکھنی مجھے نہیں آتی..
جس کا ہاتھ پکڑوں گی شہزادہ بنا دوں گی..🙈❤️
F  : تحریریں لکھنی مجھے نہیں آتی.. جس کا ہاتھ پکڑوں گی شہزادہ بنا دوں گی..🙈❤️ - 
FatimaKhan22
 

زندگی میں ایک بات سیکھی ھے
کہ جب تک آپ ایک پہیلی بنے رہیں گے
آپ لوگوں کے لیے اہم رہیں گے
جہاں آپ نے کسی کو اپنا سمجھ کے
اپنا آپ اس کے آگے کھول دیا
وہیں آپ ایک فالتو اور غیر اہم انسان بن کے رہ جائیں گے
سو اپنا بھرم کبھی کسی کے آگے مت کھولیے
کیونکہ بہت کم لوگ اس اپنائیت کو
اس کی اہمیت کو سمجھتے ہیں
ورنہ عموماً ہر کوئی پہیلی سلجھانے تک ہی ساتھ ہوتا ھے..!!

Social media post
F  : HmmmMm😇❤💜💙 - 
FatimaKhan22
 

دعـا ہـــے زنـدگی میـں آپ دیکھیـں بــے شمــار عیـدیـں
خـوشـی سـے رقص کـرتـی ،مسکـراتی پـر بہـار عیـدیـں
❤عیـد الضحـیٰ مبــارک❤

ں 💕
تعریف کےمحتاج نہیں ہوتےسچےلوگ
پھولوں کوکبھی عطر لگایانہیں جاتا
❤️❤️❤️
F  : ں 💕 تعریف کےمحتاج نہیں ہوتےسچےلوگ پھولوں کوکبھی عطر لگایانہیں جاتا ❤️❤️❤️ - 
Han bhei khoobsoorat logon 
Eid karli?❤❤😇🌹
F  : Han bhei khoobsoorat logon Eid karli?❤❤😇🌹 - 
Funny joke
F  : کچھ لوگ ہماری امیدوں پر ایسے پانی پھیرتے ہیں😏 جیسے کوٸی گنجا سر دھونےکے بعد - 
Happy Eid ❤️❤️
F  : Happy Eid ❤️❤️ -