"🔥
زندگی میں نفیس ترین اور خوبصورت ترین چیزوں کو جیا جا سکتا ہے، جانا جا سکتا ہے
مگر ان کی تعریف کرنا اور ان کو بیان کرنا مشکل ہے"
لَا اِلٰهَ اِلَّا اللهُ وَحْدَهُ لَا شَرِیْکَ لَهُ، لَهُ الْمُلْکُ وَ لَهُ الْحَمْدُ وَ ھُوَ عَلٰی کُلِّ شَیْءٍ قَدِیْرٌ۔
اللہ کے سوا کوئی معبود نہیں۔ وہ اکیلا ہے ، اسکا کوئی شریک نہیں۔ اسکی بادشاہت اور اسی کی تعریف ہے اور وہ ہر چیز پر کامل قدرت رکھتا ہے ۔
ہم جِسے مِسڈ کال کہتے ہیں
مِیر کے دَور میں وہ ہچکی تھی
دنیا میں تکلیفوں کے بڑھ جانے کی ایک بڑی وجہ
انسانوں کی کمی اور لوگوں کی اکثریت ہے ۔۔۔;-)
پتہ نہیں کون لوگ جن کا محبوب چاند مانند ہوتا ہے☹🌙
ہمارا کھڑوس تو سورج کی طرح تپا ہوا ہی رہتا ہے 😏☀️🤪
دشوار اور لمبے راستے بھی آسان ہو جاتے ہیں.
جب کتا 🐕پیچھے لگ جاتا ہے.
😂😝
شادی تو میں اس لڑکے سے کروں گی جسے میرے
علاوہ ہر لڑکی بہن لگے گی😃😃
بد مزاج سی لڑکی ہوں 😇😏
بہت کم لوگوں کو راس آتی 😝
کیا دل سے اترا ھوا شخص دوبارہ وہی مقام حاصل کر سکتا ھے؟؟.
ﻣﯿﮟ ﺟﻮ ﮐﮩﻮﮞ ﺗﻮ ﻭﮦ ﺳﻔﯿﺪ ﮐﻮ
ﺳﯿﺎﮦ ﮐﮩﮯ...
ﺍﯾﮏ ﺷﺨﺺ ﭘﺮ ﻣﯿﮟ ﺍﯾﺴﯽ
ﺣﮑﻤﺮﺍﻧﯽ رکھتی ﮨﻮﮞ...!😍😍
ہم سے ہمکلام ہونا ادب آداب سے ہونا
لہجے کی تلخیوں کو ہم منہ پہ مار دیتے ہیں ۔۔،،،
مجھے 🙈 کچھ لوگوں کا اپنی پوسٹ پہ
آنا بڑا اچھا لگتا!!! 😍😍
نام نہیں بتاؤں گی
"ایویں شوخے ہو جا نا تسی !! 😀
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain