زندگی دھوپ ہے تپتے ہوئے صحراؤں کی۔۔
اِس میں جلتے ہوئے انسان بچھڑ جاتے ہیں۔۔🙂
جانے وہ کیسے لوگ تھے جن کے پیار کو پیار ملا،
ہم نے تو جب کلیاں مانگی کانٹوں کا ہار ملا 😇😇
غم زیادہ ہیں خلاصے میں نہیں آئیں گے۔۔۔۔
خوابوں کی دنیا مکمل کہاں ہے؟
جینے کی خواہش میں مرنا یہاں ہے💫💫
ہم اچھے تھے پر سدا ان کی نظر میں برے رہے۔
ہم جو سچ میں خراب ہوتے تو سوچو کتنے فساد ہوتے۔۔
ہمارے انداز جدا ہوتے ہیں۔۔۔
ہم وہ نہیں جو ہر کسی پہ فدا ہوتے ہیں۔۔😛
fato write's
Zindagi ma bht sa ulty Kam kiye Hein lekin..
kbhi apny name kabsath innocent, Angel ,cute , princess nae likha 🤣🤣
داغِ سجدہ لئے جبینوں پر۔۔
نکلے مسجد سے باوضو پتھر۔۔۔
ہم جب بھی مسکرانے لگتے ہیں۔۔۔
حادثے سر اٹھانے لگتے ہیں۔۔۔
میں سب کے لیے اچھی نہیں ہوں
اگر کسی کے لئے مسرت کا باعث ہوں تو شاید كسی کا غم کی وجہ بھی ہوں
اگر کسی کی مسکراہٹ کا باعث بنی ہوں تو شاید کسی
کےآنسوؤں کی وجہ بھی بنی ہوں۔۔
مُجھ سے مت پوچھو اُس شخص میں کیا اچھا ہے
اچھے اچھوں سا مجھے میرا بُرا اچھا ہے😇
TU dost bhi ha ,Sathi bhi ,hm Raz bhi ha
aik hi Saks ha lekin bht Kam ka😄👻😇
جس طرح رات کٹی دن بھی گیا ہاتھوں سے
ہم نے بھی کسی روز ایسے گزر جانا ھے🙃
ہائے یہ اگر ،مگر کاش میں لپٹی ہوئی زندگی😔😔
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain