خامشی اچھی نہیں انکار ہونا چاہئے
یہ تماشا اب سر بازار ہونا چاہئے
خواب کی تعبیر پر اصرار ہے جن کو ابھی
پہلے ان کو خواب سے بیدار ہونا چاہئے
ڈوب کر مرنا بھی اسلوب محبت ہو تو ہو
وہ جو دریا ہے تو اس کو پار ہونا چاہئے
اب وہی کرنے لگے دیدار سے آگے کی بات
جو کبھی کہتے تھے بس دیدار ہونا چاہئے
بات پوری ہے ادھوری چاہئے اے جان جاں
کام آساں ہے اسے دشوار ہونا چاہئے
دوستی کے نام پر کیجے نہ کیونکر دشمنی
کچھ نہ کچھ آخر طریق کار ہونا چاہئے
جھوٹ بولا ہے تو قائم بھی رہو اس پر ظفرؔ
آدمی کو صاحب کردار ہونا چاہئے
چلے گئے نہ چھوڑ کر
جاو تم بن بھی ہم کو جينا آتا ہے
رو رو کر بھگو دئے میں نے بستر سارے
میری ماں سمجھتی ہے مجھے ٹھنڈ میں پسینا آتا ہے
شکر ہے ڈاکٹر یہ نہیں کہتے،
کھلے پیسے نہیں ہے ایک اور انجکشن لگا دوں 😂🙈
پہلے اگر دو لوگ جھگڑا کرتے تو تیسرا چھڑوانے جاتا
پر اب اگر دو لوگ جھگڑا کرتے ہے تو تیسرا وڈیو بنانے لگتا ہے
واہ میرے مہبوب بڑی جلدی خیال آیا
بس کرو چومنا اب اٹنھے دو جنازہ
کام کروں ایسے کہ پہچان بن جائے ۔ قدم چلاوں ایسے کہ نصیب بن جائے ۔ یہ زندگی تو سب جیتے ہیں زندگی جیوں ایسے کہ مثال بن جائے ۔
جا معاف کیا تجھے جی لے اپنی زندگی ہم محبّت کے بادشاہ ہیں بے وفاؤں کے منہ نہیں لگتے
میں تو نادان تھا جو اس کو خود کا ہمسفر سمجھ بیٹھا وہ چلتی تو میرے ساتھ تھی لیکن کسی اور کی تلاش میں 😭😭
کا ش کو ئی اس طرح بھی واقف ہو میری زندگی سے
کہ میں با رش میں بھی رو ؤں تو وہ میرے آ نسو پڑ ھ لے۔
ﺍﺭﮮ ﺍﻭ ﺩِﻝ_! ﺗُﺠﮭﮯ ﮐﺐ ﺗﮏ کوئی سمجھائے_!
ﺍﺗﻨﯽ ﻣُﺪﺕ ﻣﯿﮟ ﺗﻮ، ﭘﺎﮔﻞ ﺑﮭﯽ ﺳُﺪﮬﺮﺟﺎﺗﮯ ﮨﯿﮟ_!
وہ ملے گا تو اس سے پوچھوں گی فراز کس کو آباد کیا مجھ کو برباد کرنے کے بعد
پھر دیں مدینے کی اجازت
پھر دیدارِ مدینہ ہو جا ئے۔۔
Khaan Kay Manzar Khaan Ki
Dolat Qasam Khuda Ki
Yehi Haqiqat
Jinhen Bulaya Hai Mustafa Ne Jinhen Bulaya hai mustafa ne?
Unihain Ghar Ajj Jagmaga Rahay Hain
I am not Spider man Nor Superman However i am superhero for my GF!
دوستی کنے گوں ہما مردم ءَ بکن
ساہ ءُ سرا بدا نیم راہ ءَ یل مکن
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain