سانس کا ٹوٹ جانا تو عام سی بات ہے
جہاں یار چھوڑ جائے موت اسے کہتے ہیں
خدا جانے یہ دنیا جلوہ گاہ ناز ہے کس کی
ہزاروں اٹھ گئے لیکن وہی رونق ہے مجلس کی
دوست ہم خود بناتے ہیں اور دشمن ہماری پرسنیلٹی دیکھ کر بن جاتے ہیں
𝙰𝚝𝚝𝚒𝚝𝚞𝚍𝚎 𝙿𝚘𝚎𝚝𝚛𝚢
اچھے وقت سے زیادہ اچھا دوست عزیز رکھو کیونکہ ایک اچھا دوست برے وقت کو بھی اچھا بنا دیتا ہے
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain