Damadam.pk
Fawad_Kh@n's posts | Damadam

Fawad_Kh@n's posts:

Fawad_Kh@n
 

ہم نے نکلتے دیکھے ہیں جنازے ارمانوں کے
ہم نے کھلے عام دفنایا ہے اپنی خواہشوں کو

Fawad_Kh@n
 

نہ کر غرور تو اپنی اس حسین زندگی پے
تیری ہی زندگی کا اک دن ہوگا
نہ بستر ہو گا نہ سرہانہ ہوگا
قبرستان کے اک کونے میں تو پڑا ہوگا😭😭

Fawad_Kh@n
 

کرنی ہے تو بس لو میرج ورنہ بچے کیا سوچیں گے
😂😜🤫🙈🙄
ساڈے ابو کولو اک کڑی وی سیٹ نہیں ہو سکی

Fawad_Kh@n
 

آج بھی اس کا انتظار کرتے کرتے دن گزر گیا
انا پرست لوگ ہی مرضی سے یاد کرتے ہیں I Miss My Love N

Fawad_Kh@n
 

مجھے منزلوں کا شعور تھا مجھے راستوں نے تھکا دیا
کبھی جن لوگوں پہ غرور تھا مجھے انہوں نے ہی دغا دیا
dhoky baaz Dost

Beautiful People image
F  : Post By Me - 
Jokes image
F  : Morning All -