جیسے جیسے ہم بڑے ہوتے ہیں
خوشیاں چھوٹی اور ذمہ داریاں بڑی ہو جاتی ہیں
🫀; میرا تو دِل بھی نہیں لگ رہا تمہارے بغیر
اور ایک تم ہو جسے میری کوئی ضرورت نہیں
🧠; اوّل اوّل تو ضروری ہے محبت لیکن عزت نفس کا نقصان بہت ہوتا ہے