MEENA CHE NA WA اندیحنہ ME NA WA BE GHAMA JWAND WO WASWASA ME NA WA STA DA ناساپہ RAKATO MANANA TA KHO WAJALY UM KHO PURA ME NA WA KA BYA JWANDY SHUMA KAMYAB BA YMA RHUMBY JWANDUN WO TAJRUBA ME NA WA
جب کہا تھا محبت گناہ تو نہیں پھر گناہ کے برابر سزا کیوں ملی زخم دیتے ہو کہتے ہو سیتے رہو جان لے کر کہو گے کے جیتے رہو پیار جب جب زمیں پر اُتارا گیا زندگی تجھ کو صدقے میں وارا گیا پیار زندہ رہا مقتلوں میں مگر پیار جس نے کیا ہے وہ مارا گیا حد یہی ہے تو حد سے گزر جائیں گے عشق چاہے گا چپ چاپ مر جائیں گے
لوگ محبت میں کیا کچھ نہیں کرتے ہم نے تو صرف یہ چاہا کہ تم چاہو مجھے پہلے آسمان کے ستاروں کے طرح تھے تم اب تم فریاد ہو گئے ہو اب تم مجھے یاد نہیں آتے اب تم مجھے یاد ہو گئے ہو