سر کی کھاءی ہوءی قسموں سے مکرنے والے
تم تو دیتے تھے حدیثوں کے حوالے مجھ کو
ہم نے شاموں کی سیاہی پہ قناعت کرلی
جا تجھے دان کیےدھوپ پہ وارے ہوءے دن
کیا مزاق ہے یہ چند دنوں کا تعلق
انسان ساری زندگی کے لیے مسکرانا چھوڑ دیتا ہے
مجھ سے میری عمر کا خسارہ پوچھتے ہیں
یعنی لوگ مجھ سے تمھارا پوچھتے ہیں
میں بتاتا ہوں اس سے تعلق نہیں رہا
انہیں یقین نہیں آتا اور دوبارہ پوچھتے ہیں
مجھ کو فرشتہ ہونے کا دعوہ نہیں مگر
جتنا برا سمجھتے ہواتنا برا نہیں ہوں میں
اس طرح پھیر پھیر کر باتیں نہ کیجئے
لہجے کا رخ سمجھتا ہوں بچہ نہیں ہوں میں
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain