مجھے بھی یہ سننے کا بہت شوق ہے کہ : تم بہت اچھی ہو ، تمھارے جیسا کوئی نہیں تم میری سب کچھ ہو میری جان ہو میں تمھیں بہت چاہتا ہوں ۔ لیکن کسی نامحرم سے نہیں نکاح کے پاک رشتے کے بعد اپنے شوہر سے ۔ میں اپنے اللہ کو ناراض کر کے بھلا کیسے خوش ہو سکتی ہوں ۔ لہذا باحیا طریقے سے بات کریں ۔
Soch rhe hn aj thori prhai kr lon 😉😉😉😉😉 Kahin kitaaban nraz he na ho jain. 😦😦😦😦😦😦😦😦 Koi mujh sa nraz rha mujha acha nhi lgta ....😢😢😢😢 Dua krna prh lon aur sab yaad bhe kr lon.😇😇😇😇😇😇
Mujha tu laga tha sirf ma he wali Yahan tu sab he waly sachi wala 😂😂😂😂😂😂😂😂😂😂😂😉
Febe : Agr achi aadat ALLAH G ke khushnoodi k liya apna le jain tu behter ha. - 65 months ago
مجھے گمراہ دنیا کرتی ہے ۔ مگر سیدھی راہ میرا اللہ دیکھاتا ہے ۔ دنیا بڑی کہ اللہ جی Offcourse ALLAH G .
Febe : Metha AAQA S .W. A PR DROOD ZROOR PRHAIN .zuban pr mithas khud aa jai ge. - 65 months ago
آپ کے سوالات کے بھی جواب دیں گے حوصلہ رکھیے ۔ اب اتنے بھی بے مروت نہیں کہ آداب بھول جائیں ۔
ہم سے کوئی مخاطب نہ ہو فی الحال ۔ ہم اپنے نفس کے تزکرے سے اکتا چکے ہیں۔
ساڈے جزباتاں نوں لوکی محض الفاظ سمجھ بیٹھے ۔ اساں تے احساسات لکھے سن لوک مزاق سمجھ بیٹھے۔ سانوں کی
آپ ہمیں بتائیں گے کہ ہم کون ہیں۔ پہلے خود کو تو پہچان لیں ۔
ہم نے عاجزی اختیار کی تو لوگوں نے ہمیں کمزور سمجھ لیا ۔ شکر کریں ہم نے ضنط کرنے کا ہنر سیکھ لیا ۔
ہمیں کسی کی ہمدردی کی ضرورت نہیں ہم نے اپنی ضد سے دنیا میں جینا سیکھا ہے ۔
ہم کسی کی نہیں سنتے اپنی ضد کے مالک ہیں ۔ کسی میں اتنی ہمت نہیں ہمارے ارادے بدل سکے۔
لوگ مجھے توڑنا چاہتے ہیں آپ کا نا م لے کر مگر آپ تو میری طاقت ہیں۔ کر لیں کوشش ہم بھی ضدی ہیں ضبط کی آخری حد تک برداشت کریں گے