میرے جزبات کی عکاسی میرے الفاظ بھی نہیں کر پاتے ۔ لوگ ہماری سادگی پر اعتبار نہیں کرتے مگر ہم سچ بولنے کے عادی ہیں ۔ منافقت ہم سے نہیں ہوتی۔ Annaya malik
دوسروں سے اچھے کی امید نہ رکھیں خود اچھا بن کر دکھائو۔ جناب صرف نصیحتوں دے کام نہیں چلے گا۔ عمل کرنا لازم ہے۔
Febe : All my friends are stored in my brains permanent memory even bad or good .👍 - 71 months ago
اگر آپ کو دوسروں کی دل آزاری کرنے سے خوشی ملتی ہے تو میں آپ کے لیے صرف اللہ سے دعا کر سکتی ہوں Its a fact.
میں آپ کو کیسی لگتی ہوں؟ Be positive
میں کسی کو یہ نہیں کہوں گی کہ مجھے کرو Follow بس اتنا کہوں گی اللہ کے واسطے اسلام کو کرو Follow
ایمان کی لزت تب بڑھتی ہے جب بندہ دل سے اللہ کو یاد کرے۔
کسی کی جھوٹی تعریف ہم سے نہیں ہوتی ۔ کم کرتے ہیں مگر سچی کرتے ہیں ۔ 😊😀👍
Ap ka khal ma acha insaan kon hota ha?😇😇😇😇😇😇😇😇😇😇😇😇😇👍
ہمارے اچھے اخلاق کا غلط مطلب نہ نکالیے ۔ ہم ہر کسی سے ادب سے بات کرتے ہیں ۔ محبت جیسا گناہ ہم نہیں کرتے۔
Jumma mubarik to all
Good night guys sleeping time👍