میری زندگی کی حسین شامیں اب تاریکیوں میں بدل گئی ہیں۔ میرے دل کی خوشی میرے ہونٹوں کی بناوٹی ہنسی بن گئی ہے۔ اب رونا نہیں آتا تیری یاد میری زندگی بن گئی ہے۔
وہ جو کل تک دنیا کی محفلوں میں میرے ساتھ ہوتا تھا ۔ آج دل کی ویرانیوں اور تنہائیوں میں بھی ہمراز ہے۔ وہ مجھ سے خفا نہیں آج میں اس سے ناراض ہوں۔ 😟😟😟😟Amna...
Log aj kl ap ko uon ignor krta hain jesa ap un sa uddhar mangna laga ho Ap bhe ignore kro ulta paon bhikarion ke trha ayan ga wapis. 😂😂😂😉😂😂😂😂😂😂😂😢 Result:jitha da khota otha aan khlota🌊🌎
لوگ پتا نہیں کیوں اتنا جھوٹ بولتے ہیں۔😞😞😞 جھوٹ بولنے سے تو کالا کوا کاٹتا تھا نا ۔🗿🗿 لگتا ہے کالے کوے کم ہو گئے ہیں اب انسان کالے دل والے بن رہے ہیں۔ ⚫⚫♠♥♥♥♥♠⚫⚫