Damadam.pk
FeelinGs_KilleR's posts | Damadam

FeelinGs_KilleR's posts:

FeelinGs_KilleR
 
Expiring post

انسان کی دو ہی کمزوریاں ہیں
بنا سوچے عمل کرنا
سوچتے رہنا عمل نہ کرنا

FeelinGs_KilleR
 
Expiring post

لوگوں کی فطرت ہوتی ہے بدلنا:
اچھے کی تلاش کرنا
پھر بہتر ملنے پر اُس کی طرف مائل ہوجانا
اور اس انسان کو بھول جانا
جس نے آپ کے لیے سبــــــ کو چھوڑ دیا

FeelinGs_KilleR
 
Expiring post

MorninG...