❣اتنی وفاداری نا کر کسی سے یوں❣
⚘مدھوش ھوکر⚘
💕اے دوست💕
❣یہ لوگ ایک غلطی پہ ھزاروں وفائیں❣
⚘بھول جاتے ھیں⚘
Helloo My dear dam users ..
Asslam Alaikum
I hope all of you fit and fine .dears today iam not gone to school ..because iam feeling ill to me ... iam a private school teacher and also a student ..of bachalor ...
so today iam feeling alone and bor mood please lets talk to me ...
and iam also need and want a best friend .
❤❤ For All cute dam user💗💗💗

*اَلۡفِراقُ اَشَدُّ_____ مِنَ الۡمَوتِ!*
*جُدائی موت سے زیادہ، سخت ہے*

گھڑی وقت بتاتی ہے ⌚
صـــــــــاحب💯
اور وقت لوگوں کی اوقات 😒🙏
اتنے خوش بخت حقیقت میں کہاں ہیں ہم لوگ
جتنے تصویروں میں خوش باش نظر آتے ہیں
ایک مرتبہ گاؤں میں سیلاب آ گیا🧐🧐🧐
ڈوبتے ہوے لوگوں کو بچانے کیلئے ہیلی کاپٹر کا استعمال کیا گیا🌞🌞🌞🌞🌞
دو سو کی آبادی والے گاؤں میں سے پانچ سو آدمیوں کو گن کر نکالا گیا🙄🙄🙄🙄🙄🙄🙄😟🙄😟😟😟
پھر ہیلی کاپٹر والے سر پنج کے پاس گئے اور پوچھا ،😟😟😟 آپ کے گاؤں کی کل آبادی دو سو ہے🐱🐱 اور اب تک میں پانچ سو لوگوں کو نکال چکا ہوں 🙄🙄، ایسا کیوں؟🧐🧐
تو سر پنج نے کہاں😛😛 سر گاؤں والوں نے ہیلی کاپٹر پہلی دفع دیکھا ہے – آپ ایک طرف سے نکالتے ہو یہ دوسری طرف سے پھر آ جاتے ہیں ، میں خود تیسری بار آیا ہوں🤣🤣🤣🤣🤣🤣🤣🤣🤣🤣🤣🤣🤣🤣😂😂😂
” جھولے مایاں “🤣🤣🤣🤣🤣


اس کو کیا پڑی کہ وہ مجھے آ کر مناۓ ☹☹
وہ تو کہتا ہو گا ,,جان چھوٹی,, بھاڑ میں جاۓ...!!!💔💔
میں نے چاہا تھا ___ زخم بھر جایئں
--زخم ہی زخم بھر گئے ___ مجھ میں
💔
کسی لڑکی کو اتنا میسج مت کرو
کے
وہ خود کو کرینہ
اور تم کو کمینہ سمھج لے 😛
محبت تو محبت ہوتی ہے....❤❤
پھر چاہے حاصل ہو, یا لاحاصل!!!🔥🔥
سوچ اونچی رکھو ✌️
رتبہ خود ہی اونچا ہو جائے گا 😎
👑

🔥🔥لوگ یونہی بدنام کرتے ہیں بدصورتی کو
😋دھوکے تو حسین چہرے دیا کرتے ہیں🔥
Good night
سب کچھ ہوتا ہے لوگوں میں...!!
پر احساس نہیں ہوتا... !!💔🔥
لگاٶ شاعری کی محفل
آج دل کا دماغ خراب هے
# ❣️❣️

submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain