Damadam.pk
Feroz-baloch's posts | Damadam

Feroz-baloch's posts:

Feroz-baloch
 

جتنا مرضی بندہ پڑھا لکھا لو
کانچ کے دروازے پر آکر وہ رک ہی جائے گا
اور سوچے گا کہ دروازہ اندر کھولنا ہے یا باہر🧐🧐🧐🧐🧐

Feroz-baloch
 

استاد بیوی کو بیگم کیوں کہتے ہیں؟
بچہ کیونکہ شادی کے بعد اس کے حصے کے سارے غم
شوہر کے حصے میں چلے جاتے ہیں
اور وہ بے غم ہو جاتی ہے😅🙃😅🙃😅😚😅😚
Chalo aj ak joke bhi sunta ha 😜😜

Feroz-baloch
 

"ہم کو یقین تھا کہ نبھاو گے عمر بھر,😐
اچھا ہوا کہ یہ خطرہ بھی ٹل گیا"..!!💔

Feroz-baloch
 

ہم نے چہرے پہ مسکراہٹ لا کے۔۔۔
آئینوں کو ہمیشہ گمراہ رکھا ہے۔🔥

Feroz-baloch
 

ان امیدوں کو توڑنے کا شکریہ
جو تم سے لگاۓ بیٹھے تھے..💯👈

Feroz-baloch
 

محبّت کی بات مت کرو صاحب...
اس لفظ سے__تکلیف ہوتی ہے.

Feroz-baloch
 

میں تجھ سے کیسے کہوں_
تو ہی علاج ہے میری ہر اداسی کا --🖤

Feroz-baloch
 

❤سیکھ رہا ہوں میں بھی انسانوں کو پڑھنے کا ہنر 💯
❤سنا ہے کتابوں سے زیادہ چہروں پہ لکھا ہوتا ہے.

Feroz-baloch
 

جسموں کی پوجا تو ہر کوئی کرتا ہے
آؤ جاناں ہم روح کو روح سے ملائیں

Feroz-baloch
 

ہم کسی ازالے میں استعمال ہوئے تھے
یار ہم اُنکی دوسری محبت تھے

Feroz-baloch
 

تم سے 'محروم' جو ہوں..!!
مجھے 'مرحوم' لکھا جائے..!!

Feroz-baloch
 

میں نہیں کرتااس کازکر کسی تیسرے کے ساتھ🤫
🔥❣️
اس کےبارے میں بات صرف خدا سے ہوتی ہے۔👈 🤲

Feroz-baloch
 

اک پل میں جو برباد کر دیتے ہیں دل کی بستی کوفرازؔ
وہ لوگ دیکھنے میں اکژمعصوم ہوتے ہیں ۔
Good morning to All

Feroz-baloch
 

Good night
to
All my followers friend

Feroz-baloch
 

سونے سے پہلے
تجھے معاف کیا تھا 😉
رات خواب میں پھر
دل توڑ گئے ہو۔۔۔ 💔😞

Feroz-baloch
 

پرانــے یار بھـی ، آپس مـیں اب نہیں ملتـے
نہ جانـے کون کہاں دل لگا کــے بیٹھ گیا♥️🥀

Feroz-baloch
 

💔 وقت ہی نہیِں رہا کسی سے وفا کرنے کا 💔
👈 جناب 💔
💔 حد سے زیادہ چاہو تو لوگ مطلبی سمجھ لیتے ہیں💔

Feroz-baloch
 

❤ چھوڑ دیا آج سے_سب کو__بلا وجہ تنگ کرنا 💓
جب کوئی اپنا سمجھتا ہی نہیں ، تو احساس دلانے کا کیا فائدہ ۔؟

Feroz-baloch
 

آپ سے تو گلہ نہیں مُجھ کو.....!!
آپ جیسے، بدلتے رہتے ہیں........!!
🥺💔🥺

Feroz-baloch
 

نَس نَس سے واقف ھے رگ رگ جانتا ہے💯🔥
مجھ کو مجھ سے بہتر میرا رب جانتا ہے♥🌸