♥️ ﺗﯿﺮﯼ ﮨﺮ ﻧﻈﺮ ﺍﺷﺎﺭﮦ ... .ﺗﯿﺮﯼ ﮨﺮ ﺍﺩﺍ ﺳﮩﺎﺭﺍ ♥️🌸
♥️ ﮐﺒﻬﯽ ﺩﻟﺒﺮﯼ ﻧﮯ ﻟﻮﭨﺎ ﮐﺒﻬﯽ ﺑﮯ ﺭﺧﯽ ﻧﮯ ﻣﺎﺭﺍ 💕🌻
کسی کا عشق کسی کا خیال تھے ہم بھی
گئے دنوں میں بہت با کمال تھے ہم بھی
پروین شاکر
💔😥🙏🏻
ریزہ ریزہ کر کے بیکھیر دیتی ہے...💔
بے پرواہ لوگوں سے _____" بے پناہ محبت"...!!💔
تیری معصوم سی ادائیں تھی
ہم اعتبار نہ کرتے تو کیا کرتے
😭😭
دن بھر خفا تھی مجھ سے مگر چاند رات کو
مہندی سے میرا نام لکھا اس نے ہاتھ پر
Good night friends
#کچھ لوگ مجھے اپنا کہا کرتے تھے❤️
#سچ کہوں تو صرف کہا کرتے تھے 💔
محبت ملی تو نیند بھی اپنی نہ رہی فراز 🥀🦅
گم نام زندگی تھی تو کتنا سکون تھا 🥀🦅
ٹوٹ جاتا ہے واسطہ خود سے 🥀🦅
تجھ سے جب رابطہ نہیں ہوتا 🥀🦅
💚Miss you too much💚
"اگر آپ سے کوئی نیکی نہیں ہوتی تو آپ صرف معاف کرنا سیکھ لیں."🔥❣
Hello Friends iam coming after
Please support me
I lost my old friend i want to one best friend
Anyone is present
جب کوئی منتظر نہ ہو تو۔۔۔۔۔رابطہ اچھے نہیں لگتے 💔
یہ جو ❣ہم_تم پرجان_____دیتے ھیں
عــــــــــــــــشق ھے❣جس کو ہم❣مان دیتےھیں
❣ایک_لاؤ تو کوئی_______ ❣ہم_جیسا
❣ہم_تم کو ❣سارا_جہاں____ دیتے ھیں
❤️❤️❤️❤️
A short message for those who deceive the best feiends
Remeber never decieve your best because every one every no able to this if decieve then better you do not done friendship ..
please understand
i always trust and trust and love my friends
thanks for reading
جو دل کے سارے درد بانٹ لے
ایسے دوست زندگی میں بہت کم ملتے ہیں
ہم نے کردار کی #عظمت کو گرنے نہیں دیا*✌
#مرشد
*دھوکے تو بہت کھائے مگر #دھوکہ نہیں دیا**
یہ کفن، یہ قبر، یہ جنازے، رسم شریعت ھے "#اقبال"...
مر تو انسان تب ھی جاتا ھے، جب یاد کرنے والا کوئی نہ ھو.
♥سمجھتا ہی نہیں وہ شخص الفاظ______ کی گہرائی💥
💥میں نے ہر وہ لفظ کہہ دیا جس میں____ محبت تھی♥
ہماری جوانی ہماری دولت تھی🥀
بڑی فراخ دلی سے تباہ کی ہم نے..🌚
خدا خوش رکھے ان دلوں کو۔🔥
جن کے دلوں میں ہم برے ہیں۔🤗
📸🔥❤💋
اسکی درویش آنکھیں _______♥
مرید کر گئ مجھے ______♥
______💖
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain