کیا کہا؟ 'زہر لائے ہو'
پہلے الفاظ کم تھے کیا۔💔
باہر رونقیں لگائے بیٹھے ہیں🔥
اندر سے قبرستان ہیں ہم...💔💔💔
#Y_A
خود کے محبت فنا کون کرے گا
سب نیک بنے گے تو گناھ کون کریگا
اے کدا بےوفا سنم کو سلامت رکھنا
ورنا روز مرنے کے دعا کون کرےگا ~~؟؟؟
❤️Chalo kuch dino ka Lia ya dunia chor data ha ❤️
❤️ Faraz ❤️
Suna ha log bohat yad krta ha Chala Jana ka bad ❤️❤️
Ibadat us makan pa nahi pohcha skhti ❤️❤️
❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️
Jaha gareeb ki khidmat pohchati ha ❤️❤️❤️❤️
Good morning to All dears dam user
مجھے بھی یاد رکھنا۔۔جب لکھو
تاریخِ وفا غالب ۔۔۔۔💔
کہ میں نے بھی لٹایا ہے کسی کی,
محبت میں سکون اپنا......😔
💔🥀🔥
Good night
اندازِ عشقِ بھی کیا خوب تھا اُس بے وفا کا...!!! 💔
ہزاروں درد دے گیا ہمیں جان کہتے کہتے...!!! 💔
Ya kis ka sath howa ha me done
❤بلاؤ آج سب عاشقوں کو *غموں کی محفل* لگاتے ھیں...
تم *غالب کی کتابیں* اٹھاہ لاؤ ہم *دل کا حال* سناتے ھے..❤
Come those whose heart is broken ...💗💗💗💗
پر کاٹ کے کہتا ہے۔ ۔اب تو آزاد رہے گا
صِیاد تیرا "اِحسان" مُجھے یاد رہے گا
*شکوے تو__تم__سے بھی بہت تھے!* 🍁
=
=
*مگرپھر یہ دل بولا اِنّ اللَّہَ مَع الصَّابِرین!* ❤
"° محبت مشق ہے ہو جائے تو عشق ہے.
"° ملے تو مست ہے نہ ملے تو رقص ہے 💯'
🍁
💕🔥
"° محبت مشق ہے ہو جائے تو عشق ہے.
"° ملے تو مست ہے نہ ملے تو رقص ہے 💯'
🍁
💕🔥
جنگ پر نکلتا ہوں ڈھال بھول جاتا ہوں...
میں عجب شکاری ہوں جال بھول جاتا ہوں..
وصل میں بھی رہتی ہے بھولنے کی بیماری..
ہونٹ چوم آتا ہوں گال بھول جاتا ہوں..
*اداسی تم پہ بیتے گی تو تم بھی جان جاؤگے*
*کہ کتنا درد ھوتا ھے نظر انداز کرنے سے*
نیتیں صاف بھی ہوں تو 🙌
الزام لگا دیۓ جاتے ہیں💫💦
..A..
بہت خاص ہو تم یہ بات
بتاتے بتاتے ہم عام ہوگئے 🔥
چائے کو بھی یہ وصف حاصل ہے لیکن
تم سے بات کر کے بھی تھکن اتر جاتی ہے
لوگ بناتے گئے ہم بنتے گئے 🥀
کبھی عبرت کبھی تماشہ 💯
سنا ہے ہر بات کا جواب رکھتے ہو تم __
کیا تنہائی کا بھی علاج رکھتے ہو تم __
کہانی ختم ہو چکی ہماری 🔥
مبارک ہو! تم کھیلے بہت خوب
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain