Damadam.pk
Feroz-baloch's posts | Damadam

Feroz-baloch's posts:

Feroz-baloch
 

جسم چھونے سے محبت نہیں ہوتی
عشق وہ جذبہ ہے جسے ایمان کہتے ہیں ❤😇

Feroz-baloch
 

خدا نصیب کرے___ان کو خوشیاں..!!😊
جو ہم کو___________اداس رکهتے ہیں..!!💔

Feroz-baloch
 

اوقات نفرت کی بھی نہیں تھی
اور ہم محبت کر بیٹھے ان سے
💔😢تنھا دل😢💔

Feroz-baloch
 

اب اداس پھرتے ہو سردیوں میں شاموں میں
اس طرح تو ہوتا ہے اس طرح کے کاموں میں🥀

Feroz-baloch
 

وہ بھی اقرار کرکے پھنس گئے ہیں
ہم بھی اپنا کہا, بُھگت رہے ہیں 💔🔥

Feroz-baloch
 

بنا آواز کے رونا
بڑا درد ناک ہوتا ہے 💔🥀😊
#🦋•

Feroz-baloch
 

کیوں کسی کی امید رکھتے ہو صاحب💔🥀
غالب بتا تو رہا ہے مطلب کی دنیا ہے یہ.!
💓💓💓

Feroz-baloch
 

ھمیں" #معلوم" تھا" کہ "#تیری "محبت "کے"
"#جام "میں "زہر" #ھے "🐍🐍
مگر"تیرے "#پیلانے " میں "اتنا" #پیار "تھا" کہ "ہم" "#انکار " نہ "کرسکے"👍👍

Feroz-baloch
 

تم نہ هنستے تو نہ هنستا یہ زمانہ مجھ پر،
حوصلہ تم نے بڑھایا هے ـــــــ تماشائی کا.

Feroz-baloch
 

اب سنورتے رہو بلا سے میری
میرے دل نے سرکار خودکشی کرلی

Feroz-baloch
 

تُو ہسدی سوہنی لگدی ایں،تُو کملی کُھل کے ہسیا کر
تیرے لئی دل ایہہ حاضر اے ، تُو ساڈے دل وچ وسیا کر

Feroz-baloch
 

آج پھر چھین لیا تیری یاد نے ہوش و حواس
فنا ھو جائیں گے اگر یہ ہی سلسلہ رہا تو

Feroz-baloch
 

ھوتا ھے کبھی کبھی افسوس تیرے بدل جانے کا بھی....!!!
❤❤
مگر تیری کچھ باتوں نے مجھے جینا سکھا دیا.....!!!

Feroz-baloch
 

ھوتا ھے کبھی کبھی افسوس تیرے بدل جانے کا بھی....!!!
❤❤
مگر تیری کچھ باتوں نے مجھے جینا سکھا دیا.....!!!

Feroz-baloch
 

دو دن ہنس کے ملتے ہیں پھر بھول جاتے ہیں ۔۔۔✌🏻❤
؟؟؟
یہ لوگ مطلب کی حد تک کتنا پیار کرتے ہیں۔۔۔💔🔥

Feroz-baloch
 

درد دینے کا تجھے بھی شوق تھا بہت
اور پھر دیکھ ہم نے بھی سہنے کی انتہا کردی... 💔💔💔

Feroz-baloch
 

شوہر کھانے کھاتے ھوۓ اپنی پتنی سے کہتا ہے
ڈارلنگ تم دن بدن خوبصورت ہوتی جا رہی ہو
بیگم کچن سے: اچھا تمھیں کیسے پتا ؟
شوہر۔ تمھیں دیکھ کر اب تو روٹیاں بھی جلنے لگی ھیں
👏🥳🙈🙈😅🤣😂
just for fun

Feroz-baloch
 

آپ کو یہ جان کر بڑی حیرانی ہوگی کے اس میسج کو پڑھنا فضول ہے کیوں کے اس میسج میں کچ لکا ہی نہیں ٹائم پاس کر رہا تا🤣🤣🤣🤣😂😂😂😅😅😅😄😄😄

Feroz-baloch
 

کم عمری میں شادی سے یہ بھی ہوتا ہے کہ ماں باپ بچوں کے آدھے پاپڑ خود کھا جاتے ہیں 😂😂
Just for a fun 😄😃😄😃

Romantic poetry
F  : Great poetry lover 💚💚💛 -